بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

چینی کمپنیوں کا گوادرمیں بھاری سرمایہ کاری کا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ژن جیانگ( نیوز ڈیسک)چینی کمپنیوں نے گوادرکی ترقی میں بھاری سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا ۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےساتھ مختلف ترقیاتی منصوبوں پرکام کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق گوادر پورٹ کی ترقی کےلئے پانچ چینی کمپنیاں بھاری سرمایہ کاری کریں گی ان کمپنیوں کا تعلق چین کے علاقے ژن جیانگ سے ہے اس ضمن میں کمپنیوں کے اعلیٰ نمائندوں نے پاکستان کا دورہ کیاجہاں گوادرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ساتھ ہوٹلوں کی تعمیر،ان کے انتظام،کنکریٹ کی فراہمی، تعمیراتی سامان کی فروخت، زراعت اور سمندری پیدوارکی تجارت کے معاہدے ہوئے۔اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تعلیم ، توانائی ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون اور معلومات کے تبادلے پربھی زوردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…