اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا عمل شروع،وجہ سامنے آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 49 ہزار 550 روپے ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی صرف ایک روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 49 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 343 روپے اضافے سے 42 ہزار 471 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 18 ڈالر اضافے سے 1235 ڈالر ہو چکی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بین الاقومی سرمایہ کار سونے کی خریداری میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں جس کے باعث اس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…