اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پٹرول کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی

datetime 31  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرول کی نئی قیمتیں،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،نجی ٹی وی نے اوگرا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیج دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 7 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 52 پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 94 پیسے ، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 4 روپے 60 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ہی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…