پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی،نئی قیمتیں جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 40پیسے فی لیٹر کی منظوری دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق اوگر نے پٹرول کی قیمت میں تین روپے نو پیسے اضافے کی سمری دی تھی۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر ا سحاق ڈار نے… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی،نئی قیمتیں جاری











































