ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کی یورو زون کے بیل آوٹ پیکج پر سخت تنقید

datetime 15  جولائی  2015

آئی ایم ایف کی یورو زون کے بیل آوٹ پیکج پر سخت تنقید

نیویارک(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے یورو زون کی جانب سے یونان کو دئیے گئے بیل آوٹ پیکج پر سخت تنقید کی ہے۔ آئی ایک ایف کا کہنا ہے کہ یونان کو قرضوں سے چھٹکارے کی ضرورت تھی، مزید قرضوں کی نہیں۔آئی ایم ایف نے جو تجاویز دی تھیں ان میں سے ایک تھی کہ… Continue 23reading آئی ایم ایف کی یورو زون کے بیل آوٹ پیکج پر سخت تنقید

ودہولڈنگ ٹیکس، کراچی تاجروں نے بھی5اگست کو شٹر ڈاون ہڑتال کی حمایت کر دی

datetime 15  جولائی  2015

ودہولڈنگ ٹیکس، کراچی تاجروں نے بھی5اگست کو شٹر ڈاون ہڑتال کی حمایت کر دی

کراچی(نیوز ڈیسک) آل کراچی تاجر اتحاد نے بینک ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف بدھ 5 اگست 2015 کو شٹر ڈاو¿ن کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی کی تاجر برادری آل پاکستان انجمنِ تاجران کے ملک گیر شٹرڈاو¿ن کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔شٹرڈاو¿ن کے باوجود ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو تاجر غیرمعینہ مدت کے لیے… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس، کراچی تاجروں نے بھی5اگست کو شٹر ڈاون ہڑتال کی حمایت کر دی

ایف بی آر،صرف فعال ٹیکس دہندگان کو فائلر تسلیم کرنے کی ہدایت

datetime 15  جولائی  2015

ایف بی آر،صرف فعال ٹیکس دہندگان کو فائلر تسلیم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام ماتحت اداروں اور صوبائی پوسٹ ماسٹر جنرلز کوٹیکس دہندگان سے ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کے لیے مینوئیلی انکم ٹیکس ریٹرن کی کاپی یا کسی بھی دوسری دستاویز کوتسلیم کرنے سے روک دیا ہے اور صرف فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی ویب سائٹ… Continue 23reading ایف بی آر،صرف فعال ٹیکس دہندگان کو فائلر تسلیم کرنے کی ہدایت

جوہری سمجھوتا، ایران برآمدات بڑھانے کے لیے پر تولنے لگا

datetime 15  جولائی  2015

جوہری سمجھوتا، ایران برآمدات بڑھانے کے لیے پر تولنے لگا

تہران(نیوزڈیسک)عالمی سطح پر تیل کا چوتھا بڑا ذخیرہ رکھنے والا ملک ایران جوہری معاہدے کے بعد اپنی برآمدات بڑھانے کے لیے پر تول رہا ہے، تیل کی عالمی منڈی میں مارکیٹ شیئر کی جنگ پاکستان جیسے خریداروں کیلیے عید سے کم نہیں ہوگی۔ ایران کے پاس تقریباً 160 ارب بیرل کا تیل ذخیرہ ہے۔ 1978… Continue 23reading جوہری سمجھوتا، ایران برآمدات بڑھانے کے لیے پر تولنے لگا

عیدی کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی خریداری عروج پر

datetime 15  جولائی  2015

عیدی کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی خریداری عروج پر

لاہور(نیوزڈیسک)عید الفطرپر کپڑوں اور دوسری شاپنگ کے ساتھ بچوں کو عیدی دینے کے لیے نئے نئےکرنسی نوٹوں کی خریدوفروخت بھی عروج پر ہے۔عیدالفطر کے لیے آج کل مارکیٹوں اور بازاروں میں نئے نئے کپڑوں اور دیگر اشیاء کی شاپنگ زوروں پر ہے،یہ عید،بچوں کی عیدی کے لیے نئے نئے کڑکتے نوٹوں کے بغیر بھی مکمل… Continue 23reading عیدی کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی خریداری عروج پر

گیس کی قلت سے پریشان پاکستانی عوام کا 18سال قبل دریافت ہونیوالا خزانہ کیوں استعمال نہیں کیاجارہا،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  جولائی  2015

گیس کی قلت سے پریشان پاکستانی عوام کا 18سال قبل دریافت ہونیوالا خزانہ کیوں استعمال نہیں کیاجارہا،تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بزنس مین پینل کے مرکزی رہنما اور ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر خرم سعیدنے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں واقع زن گیس فیلڈ سے نامعلوم وجودہات کے سبب استفادہ نہیں کیا جا رہاجس میں سوئی گیس فیلڈ سے دگنی مقدار میں گیس موجود ہے جوتوانائی کا بحران ختم… Continue 23reading گیس کی قلت سے پریشان پاکستانی عوام کا 18سال قبل دریافت ہونیوالا خزانہ کیوں استعمال نہیں کیاجارہا،تہلکہ خیز انکشاف

بینکوں سے رقوم نکلوانے پرود ہولڈنگ ٹیکس ،آل پاکستان انجمن تاجران کابڑا اعلان ،حکومت پریشان

datetime 14  جولائی  2015

بینکوں سے رقوم نکلوانے پرود ہولڈنگ ٹیکس ،آل پاکستان انجمن تاجران کابڑا اعلان ،حکومت پریشان

لاہور(نیوزڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر خالد پرویز نے 0.3ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے کہا اگر حکومت نے 5اگست تک ود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہ لیا تو ملک بھر میں ہڑتال کریں گے،موجودہ وزیر خزانہ حکومت پر بوجھ بن چکے ہیں،حکومت کے ساتھ جن تاجروں کی میٹنگ ہوئی وہ ہمارے نمائندے نہیں تھے بلکہ وہ… Continue 23reading بینکوں سے رقوم نکلوانے پرود ہولڈنگ ٹیکس ،آل پاکستان انجمن تاجران کابڑا اعلان ،حکومت پریشان

پی آئی اے کے بوئنگ 777 کی کھڑکی کا شیشہ کریک

datetime 14  جولائی  2015

پی آئی اے کے بوئنگ 777 کی کھڑکی کا شیشہ کریک

کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے کے بوئنگ 777 کے کاک پٹ کی کھڑکی کا شیشہ کریک ہو گیا جس کی مرمت کےلئے طیارے کو گراؤنڈ کیا گیا اور اس وجہ سے اسلام آباد ریاض کی پرواز 753 کی روانگی میں گھنٹوں تاخیر ہوئی پرواز کے 150 مسافروں کو ہوٹل منتقل کرنے کے باعث ایئرلائن کو لاکھوں… Continue 23reading پی آئی اے کے بوئنگ 777 کی کھڑکی کا شیشہ کریک

سکینڈ ہینڈ گاڑیوں کی ٹرانسفر پر ٹیکس میں75فیصد کمی کا اعلان

datetime 14  جولائی  2015

سکینڈ ہینڈ گاڑیوں کی ٹرانسفر پر ٹیکس میں75فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایف بی آر کے ڈائریکٹر جنرل ود ہولڈنگ ٹیکس نے پیر کو چاروں صوبوں کے سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور اسلام آبادکے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو خطوط ارسال کردیئے ہیں جن میں موٹرگاڑیوں کی رجسٹریشن/ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے ساتھ جمع ہونے والے ودہولڈنگ ٹیکس میں2015کے فنانس ایکٹ کے ذریعے کی… Continue 23reading سکینڈ ہینڈ گاڑیوں کی ٹرانسفر پر ٹیکس میں75فیصد کمی کا اعلان