اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بی ایم ڈبلیو فیول پمپ مسئلے کی وجہ سے چین سے6109گاڑیاں واپس منگوائے گا

datetime 22  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے اعلی کوالٹی کے نگران ادارے نے کہا ہے کہ پرتعیش کارساز ادارہ بی ایم ڈبلیو8اپریل سے چین سے اپنی درآمد شدہ منی سیریز گاڑیاں واپس منگوائے گا،یہ واپسی اس فیول پمپ مسئلے کی وجہ سے ہورہی ہے جس کی وجہ سے ڈرائیونگ کرتے وقت انجن بند ہوجاتاہے۔ یہ بات کوالٹی، نگرانی، انسپکشن اورگارنٹی کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے ایک اعلامیہ میں بتائی ہے،یہ گاڑیاں12جون2015اور19نومبر2015کے درمیان تیار کی گئیں تھیں،اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ واپسی سے سرزمین چین میں مجموعی طورپر6109گاڑیاں متاثر ہوں گی، اعلامیہ کے مطابق بی ایم ڈبلیو چائنہ آٹو ماٹیو ٹریڈنگ کمپنی لمٹیڈ بلامعاوضہ خرابی درست کرے گی۔ ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…