کراچی (نیوز ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ اور سی این جی ایسوسی ایشن میں کامیاب مذاکرات کے بعد رواں ہفتے سندھ میں سی این جی سٹیشن بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ(ایس ایس جی سی ایل) کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں منگل اور جمعہ کے روز سی این جی بند کرنے کے فیصلے پر سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دی تھی جس کے بعد ایس ایس جی سی ایل نے سی این جی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کیے جو کامیاب رہے۔ ایس ایس جی سی ایل نے رواں ہفتے منگل اور جمعہ کے روزکراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی سپلائی بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی۔
مذاکرات کامیاب ،رواں ہفتے سندھ میں سی این جی سٹیشن بند نہ کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت



















































