اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اوگرا نے اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر کام شروع کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق اس وقت عالمی منڈی سے خام تیل 36 ڈالر فی بیرل کے حساب سے خریدا جارہا ہے۔ آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا نے ورکنگ کا آغازکر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپریل کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سفارشات گزشتہ ماہ میں خریدے گئے خام تیل کی شرح پر ہوں گی۔ گزشتہ ماہ خام تیل 29 اور 30 ڈالر فی بیرل میں خریدا گیا اس لیے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سفارشات 28 مارچ کو وزارت خزانہ کو بھجوائی جائینگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…