حکومت پنجاب نے گندم کی خریداری کیلئے پالیسی تیا ر کر لی
رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) ڈی سی ا و رحیم یار خان کیپٹن(ر)محمد ظفر اقبال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے گندم خریداری مہم بارے پالیسی آنے سے قبل تمام انتظامات مکمل کر لئے جائیں۔حکومت پنجاب رواں ہفتے میں گندم خریداری کے حوالہ سے اپنی پالیسی وضع کرے گی تاہم ضلعی سطح… Continue 23reading حکومت پنجاب نے گندم کی خریداری کیلئے پالیسی تیا ر کر لی









































