ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ایشین کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جس کی وجہ بہتر امریکی اقتصادی رپورٹ کے باعث قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ٹوکیو میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ پیر کو نیویارک کی شرح 113.08 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 113.62 ین فی ڈالر جبکہ یورو کے مقابلے میں 1.1164 ڈالر فی یورو سے مستحکم ہوکر 1.1156 ڈالر فی یورو ہوگئی۔ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ بھی تیز رہی جو 126.30 ین فی یورو سے بڑھ کر 126.75 ین فی یورو پر آگئی۔گزشتہ روز امریکی محکمہ تجارت کی جاری رپورٹ کے مطابق 2015 ئ کی آخری سہ ماہی کے دوران اقتصادی شرح نمو 1.4 فیصد رہی جس کی وجہ صارفین کی جانب سے مصنوعات اور جائیدادوں کی خریدوفروخت میں اضافہ ہے۔
ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ



















































