اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

جاپان میں ربر کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ دیکھا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2016 |

ٹوکیو (نیوز ڈیسک)جاپان میں ربر کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ دیکھا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت اگست کےلئے ربر کی خریداری کے معاہدے 0.2 ین کے اضافے کے بعد 175.3 ین فی کلو گرام میں طے پائے گئے,یہ 16 مارچ کے بعد ربر کی قیمتوں کی کم ترین سطح ہے ,گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ربر کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…