اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں ملا جلا رجحان

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ فیڈرل ریزرو کی سربراہ جینٹ ییلن کی تقریر کے انتظار میں تاجروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ پچھلے کاروباری روز کی شرح 1.1166 ڈالر فی یورو سے گر کر 1.1196 ڈالر فی یورو ہوگئی۔ ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح میں تبادلہ 113.14 ین فی ڈالر سے بہتر ہوکر 113.45 ین فی ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی کا دو روزہ 26-27 اپریل کو ہوگا جس میں قیمتوں کا جائزہ لیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…