بھارت کی پابندیاں، تیل کی درآمد پر نیپال کا چین سے معاہدہ طے پا گیا
کھٹمنڈو ((نیوزڈیسک)نیپال نے بھارت کی جانب سے تیل کی سپلائی پر پابندی عائد کرنے کے بعد تیل کی کمی پوری کرنے کےلئے چین سے تیل اور ڈیزل درآمد کرنے کا معاہدہ کر لیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق نیپال آئل کارپوریشن کے افسر دیپک برل نے کہا کہ بیجنگ میں چائنا نیشنل آئل کارپوریشن سے تیل… Continue 23reading بھارت کی پابندیاں، تیل کی درآمد پر نیپال کا چین سے معاہدہ طے پا گیا