منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

فرانس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارتی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے فرانس میں ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق تجارتی نمائش ”ٹیکس ورلڈ“ 12 تا 15 ستمبر 2016ءفرانس کے شہر پیرس میں ہوگی جس میں پاکستانی تاجروں کو ریڈی میڈ گارمنٹس سمیت ٹیکسٹائل مصنوعات، فیبرکس اور دیگر اشیاءنمائش میں پیش کرنے کا موقع ملے گا۔ تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند افراد 15 اپریل تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔



کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…