جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کی اُمیدوں کا ایک اور دیا بجھ گیا،منصو نے خطر بے میں پڑ گے

datetime 14  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کی اُمیدوں کا ایک اور دیا بجھ گیا، عالمی امدادی اداروں نے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی فنڈنگ روک لی، منصوبے کی بروقت تکمیل خطرے میں پڑگئی۔
آزاد کشمیر میں زیر تعمیر 969 میگا واٹ کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے فنانشل کلوز نہ ہونے اور کام کی رفتار میں سُست روی کے باعث اسلامی ترقیاتی بینک اور سعودی فنڈ برائے ترقی نے فنڈز روک لئے، فنڈز کی بندش کے باعث منصوبے کی بروقت تکمیل ہوتی نظر نہیں آرہی۔
واپڈ کی ماہانہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عالمی امدادی اداروں نے منصوبے کے حوالے سے نئی شرائط عائد کردی ہیں، شیڈول کے مطابق منصوبہ اگست 2017ء میں مکمل ہونا ہے لیکن گزشتہ 7 ماہ میں صرف ساڑھے 3 فیصد کام مکمل ہوسکا، منصوبے کا پی سی ون بھی 3 مرتبہ تبدیل کیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…