پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

Goto آپ کی روائیتی دُکان کو آن لائن لے جا رہا ہے! جانیئے کیسے۔۔۔

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کتنی بار ایسا ہوا ہے کہ آپ کام کے بعد دُکان پر گئے ، لیکن وہ دُکان بند تھی؟ مگر اب ایک ای کا مرس کمپنی آپ کے ارد گرد کی مکامی دُکانوں کوآن لائن لے جا رہی ہے تاکہ آپ اپنی پسندیدہ دُکان سے شاپنگ کرنے کے لئے وقت کے پابند نہ ہوں۔

Goto ای کامرس کی دُنیا کا ایک ایسا نام ہے جو پاکستان میں خریداروں کو بغیر کسی پریشانی یا تکلیف کے آن لائن شاپنگ کی سہولت فراہم کر رہا ہے، اور اسی سلسلے کی ایک کڑی اِس کی ہالیہ شٹربند مُہم ہے!

اس مُہم کے تحت ، اُنھوں نے کراچی کی مُختلف دُکانوں پر یہ دلچسپ پیغام شائع کیا ہے ، ’شٹربند ہے توکیا، دکان اب بھی کھلی ہےwww.goto.com.pkپر۔ ـــــ ‘

اس مُہم کا مقصد دُکان مالکان کے کاروبار کو وقت کی قید سے آزاد کرنا ہے، تاکہ ان کی فروخت میں اضافع ہو اور وہ کسی بھی وقت ،چاہے دن ہو یا رات اپنے گاہگوں سے آرڈر لے سکیں۔ شٹر بند مُہم کے ذریعے دُکان مالکان نہ صرف اپنے گاہگ کو اپنی آن لائن موجودگی کا پیغام دے رہے ہیں بلکہ اُن کو یہ سہولت بھی فراہم کر رہے ہیں کہ وہ کسی بھی وقت اور کیسی بھی جگہ سے اب اپنی پسندیدہ دُکان سے شاپنگ کر سکتے ہیں۔ Goto کے سینئر مارکیٹنگ مینجر شمائل وصی کے مُطابق یہ مُہم پاکستان کے ای کامرس شعبہ کو فروغ دینے کے لیئے ہے ۔ ہم زیادہ سے زیادہ صارفین کو یہ سہولت دینے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنی مصروفیات کے باوجود کسی بھی وقت اور کہیں سے بھی اپنی پسندیدہ دُکان سے خریداری کر سکیں۔ اس مہم کا مقصد وقت اور جگہ کی رُکاوٹوں کو ختم کرنا ہے ، تاکہ صارفین اپنی سہولت کے مطابق خریداری کرسکیں۔ وصی کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ مہم دُکان مالکان کے لیئے اپنی فروخت میں اضافہ کرنے کا ایک بہترین موقع ہے ، اور و ہ ا پنے کاروبار کو آسانی سے منافع بخش بنا سکتے ہیں، وہ بھی بغیر کسی ا ضافی سرمایہ کاری کے۔

www.goto.com.pk پاکستان کے بہترین آن لائن سٹورز میں سے ایک ہے ،جو صارفین کی سہولت کے لیئے مختلف مصنوعات بشمول موبائل فونز، میک اپ ، کیمرا، الیکٹرونکس آئٹمز، گیمنگ کانسولز او ر بہت کچھ بہترین قیمتوں میں فراہم کرتا ہے۔

 

 



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…