جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حصص مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس35502پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 7  جولائی  2015

حصص مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس35502پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(نیوزڈیسک) سیمنٹ اور اینگرومیں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کی صبح رونماہونے والی 166 پوائنٹس کی مندی تیزی میں تبدیل ہوگئی جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 35502 پوائنٹس پر پہنچ گیا، تیزی کے باعث52 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس35502پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سٹیل ملز،پی آئی اے اوردیگر اداروں کے کتنے فیصد حصص کی نجکاری کی جائے گی؟ تفصیلات منظر عام پر

datetime 7  جولائی  2015

سٹیل ملز،پی آئی اے اوردیگر اداروں کے کتنے فیصد حصص کی نجکاری کی جائے گی؟ تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ رواں سال کے دوران پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے اور کچھ دوسرے اداروں کی نجکاری کردی جائے گی۔ آئی ایم ایف کی طرف سے جاری اعلامیے کہ مطابق پاکستانی حکام نے یقین دلایا ہے کہ رواں سال کے آخر… Continue 23reading سٹیل ملز،پی آئی اے اوردیگر اداروں کے کتنے فیصد حصص کی نجکاری کی جائے گی؟ تفصیلات منظر عام پر

موسم کی تبدیلی، پنجاب میں آم کی فصل متاثر

datetime 6  جولائی  2015

موسم کی تبدیلی، پنجاب میں آم کی فصل متاثر

کراچی(نیوزڈیسک) رواں سال ملک میں آب و ہوا کی تبدیلی کے باعث پنجاب میں آم کی 70 فیصد فصل متاثر ہونے کی وجہ سے بازاروں میں پھل کی کمی اور قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔پنجاب میں آم کی فصل کے متاثر ہونے کے باعث رواں سیزن میں ایکسپورٹ کی ٹارگٹ جو کہ اشارعیہ ایک ملین… Continue 23reading موسم کی تبدیلی، پنجاب میں آم کی فصل متاثر

یونان کے مالیاتی بحران سے پاکستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے

datetime 6  جولائی  2015

یونان کے مالیاتی بحران سے پاکستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقتصادی مبصرین یونان کے اقتصادی بحران کو جدید دور کا انتہائی سنگین بحران قرار دے رہے ہیں۔ تاہم ماہر اقتصادیات اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ اس بحران میں پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کے لیے امکانات بھی دیکھتے ہیں۔یونان کے دیوالیہ ہونے کے خطرے کے باعث انیس ملکوں کے بلاک یورو زون کی… Continue 23reading یونان کے مالیاتی بحران سے پاکستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے

بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ، پنجاب کے تاجروں کا کل ہڑتال کا اعلان

datetime 6  جولائی  2015

بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ، پنجاب کے تاجروں کا کل ہڑتال کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) بینک ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ کراچی میں تاجر اتحاد نے ایک اجلاس کے دوران منگل کے روز ہڑتال کا فیصلہ موخر کر دیا تاہم احتجاج کیا جائے گا۔ پریس کلب کے باہر مظاہرہ بھی ہو گا۔ تاجروں نے دھمکی کی… Continue 23reading بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ، پنجاب کے تاجروں کا کل ہڑتال کا اعلان

نئے کرنسی نوٹ کا اجراء، اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی

datetime 6  جولائی  2015

نئے کرنسی نوٹ کا اجراء، اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے لیے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی۔ بینک دولت پاکستان نے پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے اشتراک سے عوام کو نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے لیے ایس ایم ایس سروس متعارف کرائی ہے۔ اس اقدام کا مقصد عیدالفطر کے موقعے… Continue 23reading نئے کرنسی نوٹ کا اجراء، اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی

سٹیٹ بنک نے ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے اکائونٹس کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 6  جولائی  2015

سٹیٹ بنک نے ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے اکائونٹس کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے حکم پر تمام بینکوں سے ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تمام بینکوں سے ملکی و بین الاقوامی این جی اوز کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب… Continue 23reading سٹیٹ بنک نے ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے اکائونٹس کی تفصیلات طلب کر لیں

وفاق نے انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس لگا دیا

datetime 6  جولائی  2015

وفاق نے انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس لگا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاق اور صوبوں کی جانب سے انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکسوں کی بھاری شرح کے نفاذ نے انٹرنیٹ کو بھی ضرورت کے بجائے ایک لگڑری بنادیا ہے۔صوبوں کی جانب سے انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی پر صوبائی سیلز ٹیکس کے بعد وفاق نے بھی رواں مالی سال سے انٹرنیٹ کے استعمال پر 14فیصد ایڈوانس… Continue 23reading وفاق نے انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس لگا دیا

حکومت بینکوں سے 13 کھرب روپے قرضہ لے گی

datetime 6  جولائی  2015

حکومت بینکوں سے 13 کھرب روپے قرضہ لے گی

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت بجٹ خسارے پوراکرنے کے لیے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بینکوں سے 13 کھرب روپے قرض لے گی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے لیے بینکنگ سسٹم سے 13 کھرب 50 ارب روپے قرض لینے کا ارادہ رکھتی ہے، ان مقامی… Continue 23reading حکومت بینکوں سے 13 کھرب روپے قرضہ لے گی