منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں پڑ گیا

datetime 9  اگست‬‮  2015

جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں پڑ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں یورپی یونین کے نمائندہ کے دفتر میں تعینات ناظم الامور اور ہیڈ آف ٹریڈ جان سورنسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں چائلڈ لیبر اورفوجی عدالتوں کے قیام پر یورپی یونین کے رکن ممالک کو تحفظات لاحق ہیں جنہیں دور نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کو آئندہ مدت کے لیے… Continue 23reading جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں پڑ گیا

سیالکوٹ کی کاروباری برادری کا نجی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2015

سیالکوٹ کی کاروباری برادری کا نجی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کی جانب سے نجی ایئر لائن شروع کرنے کا اعلان کر دیا گا ہے، جس کا آغاز آئندہ سال سے ہو گا۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر فضل جیلانی کے مطابق یہ منصوبہ اربوں روپے لاگت سے شروع کیا جارہا ہے، ابتدا میں کچھ ماہ تک تین ہوائی جہاز اندورن… Continue 23reading سیالکوٹ کی کاروباری برادری کا نجی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان

خوراک کی عالمی قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

datetime 9  اگست‬‮  2015

خوراک کی عالمی قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) اشیائے خوراک کی عالمی قیمتوں میں مجموعی طور پر کمی کا سلسلہ جاری ہے اور قیمتیں کم وبیش 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں، اس وقت عالمی ادارہ خوراک وزراعت (ایف اے او) کا انڈیکس ستمبر 2009 کے بعدسے کم ترین سطح پر ہے۔ ایف اے او کی جانب سے… Continue 23reading خوراک کی عالمی قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

سیمنٹ کی برآمدات میں گزشتہ ماہ7.45فیصدکمی

datetime 9  اگست‬‮  2015

سیمنٹ کی برآمدات میں گزشتہ ماہ7.45فیصدکمی

کراچی(نیوز ڈیسک) سیمنٹ کی مقامی منڈی میں فروخت گزشتہ ماہ 4.19 فیصد کے سال بہ سال اضافے کے ساتھ 1.8 ملین ٹن تک پہنچ گئی، گزشتہ برس اس ماہ کے دوران یہ کھپت 1.73 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کی جانب سے جاری… Continue 23reading سیمنٹ کی برآمدات میں گزشتہ ماہ7.45فیصدکمی

آئندہ سال 2959میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہونے کا امکان

datetime 9  اگست‬‮  2015

آئندہ سال 2959میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئندہ سال نئے منصوبوں سے 2959میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہونے کا امکان ہے ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں سے 1100میگاواٹ جبکہ دیگر منصوبوں سے 1859میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ شامل کی جائے گی۔وزارت پانی وبجلی کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت جو منصوبے2016میں اپنی پیداوار شروع کریں گے ان… Continue 23reading آئندہ سال 2959میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہونے کا امکان

اے ٹی ایم کارڈز-شہری 3 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے

datetime 9  اگست‬‮  2015

اے ٹی ایم کارڈز-شہری 3 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے

نیویارک(نیوزڈیسک) اے ٹی ایم سے رقوم نکلنا ایک بڑی سہولت ہے لیکن یہی اے ٹی ایم آپ کو اس پیسے سے محروم بھی کرسکتا ہے کیونکہ جعل ساز افراد دھوکا دہی سے آپ کے کارڈ کی معلومات حاصل کرکے نہ صرف نقلی کارڈ بنالیتے ہیں بلکہ آپ کے اکاو¿نٹ کا صفایا بھی کرسکتے ہیں اور… Continue 23reading اے ٹی ایم کارڈز-شہری 3 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے

پرافٹ ٹیکنگ‘اسٹاک مارکیٹ ملے جلے رجحان سے دوچار

datetime 8  اگست‬‮  2015

پرافٹ ٹیکنگ‘اسٹاک مارکیٹ ملے جلے رجحان سے دوچار

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ اسمبلی میں آصف زرداری اور عمران خان کے خلاف قرارداد پیش کیے جانے سے سیاسی افق پر غیریقینی صورتحال کے علاوہ ہفتے کے اختتامی سیشن کی وجہ سے پرافٹ ٹیکنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو تیزی کا تسلسل… Continue 23reading پرافٹ ٹیکنگ‘اسٹاک مارکیٹ ملے جلے رجحان سے دوچار

مالی سال15-2014؛ قومی بچت اسکیموں میں366 ارب روپے کی سرمایہ کاری

datetime 8  اگست‬‮  2015

مالی سال15-2014؛ قومی بچت اسکیموں میں366 ارب روپے کی سرمایہ کاری

کراچی(نیوزڈیسک)قومی بچت کی اسکیموں میں گزشتہ مالی سال کے دوران سرمایہ کاری 62.38 فیصد بڑھ کر3کھرب36ارب10کروڑ30لاکھ روپے تک پہنچ گئی جو مالی سال 2013-14 میں 2 کھرب 6 ارب 98کروڑ 22 لاکھ روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق جون2015 کے دوران بچت اسکیموں میں 27ارب 10… Continue 23reading مالی سال15-2014؛ قومی بچت اسکیموں میں366 ارب روپے کی سرمایہ کاری

بجلی بلوں میں 2 نئے سرچارجز کی وصولی شروع

datetime 8  اگست‬‮  2015

بجلی بلوں میں 2 نئے سرچارجز کی وصولی شروع

لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے2 نئے ٹیکسوں کے ذریعے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 53 پیسے سے 3 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے اور عوام کے علم میں لائے بغیر ہی جولائی کے مہینے میں آنے والے بلوں سے ان کی وصولی بھی شروع کردی گئی ہے۔پاکستان کے غیرسرکاری خبررساں ادارے آئی… Continue 23reading بجلی بلوں میں 2 نئے سرچارجز کی وصولی شروع