ڈالرکے مقابلے میں چینی یوان کی قیمت میں کمی ریکارڈ
بیجنگ(نیوز ڈیسک)ڈالرکے مقابلے میں چینی یوان کی قیمت میں9.1فیصد کی ریکارڈکمی کردی گئی۔ایک ڈالر 6.28 یوان کا ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پیپلزبینک آف چائنا نے آج ڈالر کے مقابلے میں یوان کی قدر میں ایک اعشاریہ دوفیصد کمی کی ہے جس کے بعد ایک ڈالر چھ اعشاریہ اٹھائیس یوان کا ہوگیا ہے۔ چینی سینٹرل… Continue 23reading ڈالرکے مقابلے میں چینی یوان کی قیمت میں کمی ریکارڈ