جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

ایل این جی،نیا پنڈورہ بکس کھل گیا،نوازحکومت کی پریشانیوں میں اضافہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ایل این جی،نیا پنڈورہ بکس کھل گیا،نوازحکومت کی پریشانیوں میں اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آر ایل این جی سے تیار کردہ بجلی فرنس آئل سے بھی زیادہ مہنگی پڑرہی ہے، سوئی ناردرن،سوئی سدرن گیس کمپنی اور پی ایس او کے چارجز کی زائد شرح نے قدرتی مائع گیس کے نرخ میں اضافہ کردیا ۔ آر ایل این جی (ری گیسیفائیڈ قدرتی مائع گیس) سے چلنے والے… Continue 23reading ایل این جی،نیا پنڈورہ بکس کھل گیا،نوازحکومت کی پریشانیوں میں اضافہ

پاکستانی برآمدات2ماہ میں10.27فیصد گر گئیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی برآمدات2ماہ میں10.27فیصد گر گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ میں 10.27 فیصد گر گئیں، جولائی اور اگست2015 کے دوران 3ارب 43 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی اشیا برآمد کی جاسکیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 3 ارب 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔پاکستان بیورو شماریات (پی بی… Continue 23reading پاکستانی برآمدات2ماہ میں10.27فیصد گر گئیں

پاکستان اسٹیل کاواحد علاج نجکاری ہے، رپورٹ فنانشل ایڈوائزر

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان اسٹیل کاواحد علاج نجکاری ہے، رپورٹ فنانشل ایڈوائزر

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک کے اہم ادارے پاکستان اسٹیل پرقوم کے 300ارب روپے مفاہمت کی بھینٹ چڑھادیے گئے تاہم نج کاری کے ذریعے پاکستان اسٹیل خریدنے والے انویسٹرز 3 مراحل میں 92 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے اس ادارے کونہ صرف منافع بخش بلکہ چین کی صنعتوں سے مسابقت کے قابل بناسکتے ہیں جبکہ اس… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کاواحد علاج نجکاری ہے، رپورٹ فنانشل ایڈوائزر

ایئرکارگوایجنٹس اور فریٹ فارورڈرزکے پھرہڑتال کرنے کاخدشہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ایئرکارگوایجنٹس اور فریٹ فارورڈرزکے پھرہڑتال کرنے کاخدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ کی 8 فیصد ٹرن اوورٹیکس سے متعلق فیصلے میں تاخیری حربوں سے دلبرداشتہ ایئرکارگوایجنٹس اور فریٹ فارورڈرز کی جانب سے دوبارہ ملک گیر ہڑتال کاخدشہ ہے۔ ذرائع نےنجی ٹی وی کو بتایا کہ نے ٹرن اوورٹیکس سے متعلق مسائل کے حل کیلیے حکومت نے ایک ہفتے کی مہلت طلب کی… Continue 23reading ایئرکارگوایجنٹس اور فریٹ فارورڈرزکے پھرہڑتال کرنے کاخدشہ

حصص مارکیٹ میں مندی سے38 پوائنٹس کی کمی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں مندی سے38 پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) لسٹڈ کمپنیوں کا ریزلٹ سیزن ختم ہوتے پرافٹ ٹیکنگ کا رحجان غالب ہونے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو ایک بار پھر اتارچڑھاو کے بعد مندی غالب رہی جس سے سرمایہ کاروں کے24 ارب23 کروڑروپے ڈوب گئے۔ٹریڈنگ کے دوران غیرملکیوں، میوچل فنڈز، این بی ایف سیز اور دیگر آرگنائزیشنز نے… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں مندی سے38 پوائنٹس کی کمی

سونے کی تولہ قیمت 45ہزار سے نیچے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سونے کی تولہ قیمت 45ہزار سے نیچے

کراچی(نیوز ڈیسک) سونے کی تولہ قیمت جمعرات کو 45 ہزار روپے سے نیچے آ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کی کمی سے1107 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز قیمتیں کم ہوگئیں، سونے کی تولہ قیمت 250 روپے کی کمی سے… Continue 23reading سونے کی تولہ قیمت 45ہزار سے نیچے

روس کاپانچ دہائیوں بعد پاکستان کے اہم ترین شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

روس کاپانچ دہائیوں بعد پاکستان کے اہم ترین شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) روس پانچ دہائیوں کے بعد دوبارہ پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کے علاوہ ملک بھر میں گیس پائپ لائن کا جال بچھانے پر بھی غور کر رہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کی حکومتیں اس حوالے سے بات چیت کے مراحل میں ہیں کیونکہ متعدد… Continue 23reading روس کاپانچ دہائیوں بعد پاکستان کے اہم ترین شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

ملک بھرمیں سونے کی قیمت 250روپے سے کم ہوکر44850روپے تولہ ہوگئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ملک بھرمیں سونے کی قیمت 250روپے سے کم ہوکر44850روپے تولہ ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سمیت ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت ڈھائی سو روپے کمی کے بعد چوالیس ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہوگئی،دس گرام سونے کی قیمت دوسوپندرہ روپے کمی کے بعد اڑتیس ہزارچارسوبیالیس روپے ہو گئی ، سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہے… Continue 23reading ملک بھرمیں سونے کی قیمت 250روپے سے کم ہوکر44850روپے تولہ ہوگئی

سوئی سدرن کمپنی کی طرف سے پریشر میں کمی سےاسٹیل ملزکوساڑھے4ارب کانقصان

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

سوئی سدرن کمپنی کی طرف سے پریشر میں کمی سےاسٹیل ملزکوساڑھے4ارب کانقصان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کے تحت چلنے والے دو اداروں پاکستان اسٹیل ملز اور سوئی سدرن گیس کمپنی میں کئی ماہ سے شدید تنازع پایاجاتاہے جس کی وجہ سے ساڑھے4ارب کا نقصان ہو چکا ہے۔ پاکستان اسٹیل ملز سوئی سدرن گیس کمپنی کے 36 ارب روپے کے گیس کے بل کی نادہندہ ہے اور عدم ادائیگی… Continue 23reading سوئی سدرن کمپنی کی طرف سے پریشر میں کمی سےاسٹیل ملزکوساڑھے4ارب کانقصان