بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر نے نیا ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرا دیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

ایف بی آر نے نیا ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرا دیا

کراچی (نیوزڈیسک) اضافی ٹیکسوں سے بچنا ہے تو ٹیکس ریٹرن جمع کرائیں ۔ ایف بی آر نے نیا فارم متعارف کرا دیا ہے ، اب عوام باآسانی انٹرنیٹ پر ٹیکس ریٹرن جمع کرائیں اور ود ہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑائیں ۔ عوام کے لئے ہے بڑی خبر ، اگر آپ اضافی ٹیکسوں سے بچنا چاہتے… Continue 23reading ایف بی آر نے نیا ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرا دیا

ورلڈ بینک پاکستان میں 2015 کے دوران 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا

datetime 15  اگست‬‮  2015

ورلڈ بینک پاکستان میں 2015 کے دوران 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ بینک کے ذیلی ادارے انٹر نیشنل فنانس کارپورشن کے کنٹری مینجیر ندیم صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں افراد ایسے ہیں جنہیں توانائی کی قلت یا بینکاری سہولیات میسر نہیں ہے۔ آئی ایف سی چین کمپنی تھری گورجز کے ساتھ مل کر لگ بھگ 12 کروڑ ڈالر کی لاگت سے… Continue 23reading ورلڈ بینک پاکستان میں 2015 کے دوران 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا

تاجروں نے حکومت کوایک بارپھرسخت پیغام دے دیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

تاجروں نے حکومت کوایک بارپھرسخت پیغام دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک) تاجروں نے پورامکمل جام کرنے کاپیغام دے دیا،حکومت سخت پریشان ہوگئی انجمن تاجران پاکستان نے ودہولڈنگ ٹیکس کے لئے لائحہ عمل طے کرلیا۔صدرانجمن تاجراں خواجہ شفیق نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ تاجروں میں اختلافات ختم ہوگئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ 21اگست کوملک بھرمیں ایف بی آرکے ریجنل دفاترکاگھیراﺅ کیاجائے گااوراگرمطالبات… Continue 23reading تاجروں نے حکومت کوایک بارپھرسخت پیغام دے دیا

جولائی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ارب چھیاسٹھ کروڑڈالر وطن بھیجے

datetime 15  اگست‬‮  2015

جولائی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ارب چھیاسٹھ کروڑڈالر وطن بھیجے

کراچی (نیوز ڈیسک)جولائی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ارب چھیاسٹھ کروڑڈالر وطن بھیجے ¾سعودی عرب سے سب سے زیادہ سینتا لیس کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر وطن ترسیل کیے گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2015 میں بیرون ملک مقیم پاکستا نیوں نے ایک ارب 66کروڑ ڈالر ترسیل کئے، جو گذشتہ مالی سال کے مقابلے… Continue 23reading جولائی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ارب چھیاسٹھ کروڑڈالر وطن بھیجے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 15  اگست‬‮  2015

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6سال کی کم ترین سطح پر آگئی

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی آئل مارکیٹ میں ستمبر کے لیے خام تیل کے سودے فی بیرل 41 ڈالر 35 سینٹ میں طے پائے۔ مارچ 2009 کے بعد یہ فی بیرل تیل کی سب سے کم قیمت ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6سال کی کم ترین سطح پر آگئی

سٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے میں 36 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی

datetime 15  اگست‬‮  2015

سٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے میں 36 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی

کراچی (نیوز ڈیسک ) گذشتہ کاروباری ہفتے سٹاک مارکیٹ 36 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی جبکہ شیئرز کی قیمتوں میں 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی سطح پر تیل کی گرتی قیمتیں ، چائنیز یوآن کی قدرمیں گراوٹ اور سیاسی عدم استحکام کے باعث گذشتہ ہفتے سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے میں 36 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی

یوم آزادی پر ملک بھر میں 28 ارب روپے کی اقتصادی سرگرمیاں

datetime 15  اگست‬‮  2015

یوم آزادی پر ملک بھر میں 28 ارب روپے کی اقتصادی سرگرمیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں یوم آزادی کے موقع پر مجموعی طور پر 28 ارب روپے سے زائد کی اضافی اقتصادی سرگرمیاں ہوئی ہیں جس سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو بھاری ریونیو حاصل ہوگا۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ ملک کے یوم آزادی کے موقع پر گزشتہ ایک ماہ کے… Continue 23reading یوم آزادی پر ملک بھر میں 28 ارب روپے کی اقتصادی سرگرمیاں

ٹیکس نہ دینے والے الیکٹرونکس ڈیلرز کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2015

ٹیکس نہ دینے والے الیکٹرونکس ڈیلرز کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈریونیونے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں تیزکرتے ہوئے ٹیکس نہ دینے والے الیکٹرونکس ڈیلرز کیخلاف بھی مربوط مہم شروع کی ہے۔انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ اطلاع ملی ہے کہ الیکٹرونکس ڈیلرز کی ایک بڑی تعدادٹیکس چوری میں ملوث… Continue 23reading ٹیکس نہ دینے والے الیکٹرونکس ڈیلرز کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ

ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ، 2درجن سے زائد افسرتبدیل

datetime 15  اگست‬‮  2015

ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ، 2درجن سے زائد افسرتبدیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ اآف ریونیو(ایف بی آر) نے ملک بھر کے ماتحت اداروں اور ڈپارٹمنٹس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 2 درجن سے زائد افسران کو تبدیل کردیا ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ متعدد نوٹیفکیشنز کے مطابق پاکستان کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروس… Continue 23reading ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ، 2درجن سے زائد افسرتبدیل