کراچی (این این آئی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں بالترتیب 30 پیسے، 57 پیسے اور 1.66 روپے کی کمی رونماء ہوئی۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 105.95 روپے سے کم ہو کر 105.65 روپے اور قیمت خرید 103.44 روپے سے کم ہو کر 103.14 روپے رہ گئی۔ مزیدبرآں یورو کی قیمت فروخت 118.06 روپے سے کم ہو کر 117.49 روپے اور قیمت خرید 115.26 روپے سے کم ہو کر 114.71 روپے پر بند ہوئی۔ اسی طرح برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت بھی 155.67 روپے سے کم ہو کر 153.02 روپے اور قیمت خرید 151.98 روپے سے کم ہو کر 149.39 روپے رہی۔
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ لڑکھڑاگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































