اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود 6 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود 6 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 6 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق برآمدات میں 10.6… Continue 23reading نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود 6 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

وہ 10ممالک جہاں پہنچ کرپاکستانی امیرہوجاتے ہیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

وہ 10ممالک جہاں پہنچ کرپاکستانی امیرہوجاتے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی روپیہ زوال پذیر ہے اور بیرون ملک سیرو سیاحت کی غرض سے جانے والے پاکستانی باشندوں کو دوسرے ممالک کی کرنسی سے تبادلہ کرتے وقت اپنی کرنسی ہیچ نظر آتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا میں ایسے متعدد خوبصورت ترین ممالک ہیں جہاں پہنچ کر پاکستانی سیاح… Continue 23reading وہ 10ممالک جہاں پہنچ کرپاکستانی امیرہوجاتے ہیں

فیس بک کابانی مارک زکربرگ 47ارب ڈالرکامالک ہے ،غیرملکی جریدے کادعوی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیس بک کابانی مارک زکربرگ 47ارب ڈالرکامالک ہے ،غیرملکی جریدے کادعوی

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) تقریباً ایک دہائی قبل ہارورڈ یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کئے بغیر خارج ہونے والا نوجوان مارک زکربرگ آج امریکا کی امیر ترین نوجوان کاروباری شخصیت بن چکا ہے۔ جریدے فوربز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق فیس بک کے بانی 31 سالہ مارک زکربرگ 47 ارب ڈالر (تقریباً 47کھرب پاکستانی روپے)… Continue 23reading فیس بک کابانی مارک زکربرگ 47ارب ڈالرکامالک ہے ،غیرملکی جریدے کادعوی

سیکورٹی خدشات، بغیر آئی ایم ای آئی نمبرز کے موبائل فروخت پر پھر پابندی عائد

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

سیکورٹی خدشات، بغیر آئی ایم ای آئی نمبرز کے موبائل فروخت پر پھر پابندی عائد

لاہور(آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے آئی ایم ای آئی نمبر کی پی ٹی اے سے منظوری کے بغیر سیلولر موبائل فونز کی ملک میں فروخت پرفوری طور پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی گئی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکشن ری آرگنائزیشن ایکٹ 1996کی شق 29 کے تمام مینوفیکچررز اور امپورٹرز سیلولر موبائل… Continue 23reading سیکورٹی خدشات، بغیر آئی ایم ای آئی نمبرز کے موبائل فروخت پر پھر پابندی عائد

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں… Continue 23reading دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

ایرانی سیمنٹ کی درآمد پاکستانی کوالٹی سرٹیفکیشن سے مشروط کرنے کا مطالبہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایرانی سیمنٹ کی درآمد پاکستانی کوالٹی سرٹیفکیشن سے مشروط کرنے کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک ) آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے وزارت تجارت سے ایرانی سیمنٹ کی زمینی راستے سے درآمد معطل کرکے اس کی بحالی پی ایس کیوسی اے کی سرٹیفکیشن سے مشروط کی جائے۔وفاقی سیکریٹری تجارت محمد شہزاد کے نام خط میں آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن (اے پی سی… Continue 23reading ایرانی سیمنٹ کی درآمد پاکستانی کوالٹی سرٹیفکیشن سے مشروط کرنے کا مطالبہ

عالیشان پاکستان نمائش ہوسٹن میں ہو گی،خرم دستگیر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

عالیشان پاکستان نمائش ہوسٹن میں ہو گی،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ عالی شان پاکستان نمائش امریکا کے شہر ہوسٹن میں ہو گی، اس سلسلے میں متعدد شہر زیر غور تھے جن میں بیجنگ، لندن اور شکاگو شامل ہیں لیکن ہوسٹن میں نمائش کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا۔انھوں نے یہ بات ایکسپورٹ… Continue 23reading عالیشان پاکستان نمائش ہوسٹن میں ہو گی،خرم دستگیر

ایل ای ڈی لائٹس کلیئرنس؛ 1.38کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایل ای ڈی لائٹس کلیئرنس؛ 1.38کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی نے ایل ای ڈی لائٹس کی کسٹم کلیئرنس پر ڈیوٹی و ٹیکسوں کی ترغیبات کا ناجائز فائدہ اٹھانے والی 5 مختلف درآمدکنندہ کمپنیوں کی نشاندہی کردی ہے جنہوں نے بے قاعدگیاں کرتے ہوئے قومی خزانے کو 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا… Continue 23reading ایل ای ڈی لائٹس کلیئرنس؛ 1.38کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب

بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں جولائی تاستمبر3.88 فیصداضافہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں جولائی تاستمبر3.88 فیصداضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر) کے دوران آٹوموبائل اور کھاد سیکٹر کی بہترین کارکردگی کے باعث بڑی صنعتوں کی پیداوار سال بہ سال 3.88 فیصد بڑھ گئی جبکہ ستمبر 2015میں ایل ایس ایم گروتھ میں ستمبر 2014 کے مقابلے میں 2.23 فیصد کا اضافہ اور اگست 2015… Continue 23reading بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں جولائی تاستمبر3.88 فیصداضافہ