بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

کسٹمز ایکٹ کوخامیاں دور کر کے اسے ازسر نو مرتب کیا جائیگا

datetime 19  اگست‬‮  2015

کسٹمز ایکٹ کوخامیاں دور کر کے اسے ازسر نو مرتب کیا جائیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے کسٹمز ایکٹ 1969کو ازسرنو مرتب کرنے اور کسٹمز ڈیوٹی کے حوالے سے درآمدی اشیا کی درست ویلیوکا تعین کرنے کیلیے نیشنل ویلیو ایشن ڈیٹا بیس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز ایکٹ 1969کو عصر حاضر کے تقاضوں… Continue 23reading کسٹمز ایکٹ کوخامیاں دور کر کے اسے ازسر نو مرتب کیا جائیگا

ان لینڈ ریونیو سروس میں سالانہ تبادلوں کاعمل روک دیاگیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

ان لینڈ ریونیو سروس میں سالانہ تبادلوں کاعمل روک دیاگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) ایف بی آرکی جانب سے ان لینڈ ریونیو سروس کی سالانہ ٹرانسفر پوسٹنگ روک دی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کے ماتحت محکمہ کسٹمز میں افسران کے سالانہ تبادلوں کا عمل تقریباً مکمل ہوچکا ہے لیکن ان لینڈ ریونیو سروس کیڈر میں تاحال تبادلوں اور تبدیلیوں کا عمل رکا ہوا… Continue 23reading ان لینڈ ریونیو سروس میں سالانہ تبادلوں کاعمل روک دیاگیا

بلوچستان کے تاجر خوش ہیں کہ اقتصادی راہداری منصوبہ مکمل ہونے سے ان کا مال بھی عالمی منڈی میں پہنچے گا،بی بی سی

datetime 19  اگست‬‮  2015

بلوچستان کے تاجر خوش ہیں کہ اقتصادی راہداری منصوبہ مکمل ہونے سے ان کا مال بھی عالمی منڈی میں پہنچے گا،بی بی سی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ اقتصادی راہداری کے منصوبے کے تحت بلوچستان کے دورافتادہ پسماندہ علاقوں میں پچھلے ڈیڑھ برسوں میں 500 کلومیٹر سے زیادہ لمبی سڑکیں بنائی جاچکی ہیں اور کئی علاقوں میں پہلی بار سڑکیں اور پل بن رہے ہیں۔اس منصوبے کا مقصد گوادر کی بندرگاہ کو چین کے… Continue 23reading بلوچستان کے تاجر خوش ہیں کہ اقتصادی راہداری منصوبہ مکمل ہونے سے ان کا مال بھی عالمی منڈی میں پہنچے گا،بی بی سی

ایم کیو ایم رہنما پر حملہ، سنبھلتی حصص مارکیٹ گر گئی

datetime 19  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم رہنما پر حملہ، سنبھلتی حصص مارکیٹ گر گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے رکن قومی اسمبلی پر ہونے والے قاتلانہ حملے نے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں رونما ہونے والی تیزی کو مندی میں تبدیل کردیا جس سے 55.84 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید10 ارب82 کروڑ87 لاکھ43 ہزار216 روپے ڈوب گئے۔ عالمی مارکیٹ میں کوئلے کی قیمت… Continue 23reading ایم کیو ایم رہنما پر حملہ، سنبھلتی حصص مارکیٹ گر گئی

مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی سے گوشت مہنگا ہو گیا

datetime 18  اگست‬‮  2015

مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی سے گوشت مہنگا ہو گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی سے گوشت مہنگا ہو گیا۔ اس صورتحال کے باعث گاہک پریشان ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری طور پر بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت 525 روپے مقرر ہے، نئی صورتحال کے بعد بکرے کا گوشت 750روپے کلو تک فروخت ہونے لگا، جبکہ بڑے جانور کی سرکاری… Continue 23reading مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی سے گوشت مہنگا ہو گیا

ٹیکس چوری ،ایف بی آرمیں ایک وزیراعلی کے برادرنسبتی کےخلاف مقدمہ درج ہونے کاانکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2015

ٹیکس چوری ،ایف بی آرمیں ایک وزیراعلی کے برادرنسبتی کےخلاف مقدمہ درج ہونے کاانکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ٹیکس جمع کرنے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی نااہلی پر وسیع پیمانے پر مایوسی ٹیکس حکام کی خوش گمانی کے بالکل برعکس ہے جو کہتے ہیں کہ ٹیکس چوراعلیٰ شخصیات کے خلاف بھی اقدامات کر رہے ہیں مگر غیر محسوس انداز میں ،ایک اعلیٰ افسر کا کہنا تھا کہ ن لیگی… Continue 23reading ٹیکس چوری ،ایف بی آرمیں ایک وزیراعلی کے برادرنسبتی کےخلاف مقدمہ درج ہونے کاانکشاف

روان مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

datetime 18  اگست‬‮  2015

روان مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران جولائی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گی اہے ، سرمایہ کاری پانچ کروڑ چھیاسٹھ لاکھ اضافے سے سات کروڑ پچاس لاکھ ڈالر پر پہنچ گئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری… Continue 23reading روان مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

سندھ نے اشیا پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کا اختیار صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2015

سندھ نے اشیا پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کا اختیار صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ نے اشیا پر سیلز ٹیکس عائد کرنے اور وصول کرنے کا اختیار بھی صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔حکام کے مطابق صوبہ سندھ کے اس مطالبے پرقومی مالیاتی کمیشن کے دوسرے ورکنگ گروپ کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا، ورکنگ گروپ کا اجلاس سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ… Continue 23reading سندھ نے اشیا پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کا اختیار صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا

توانائی کے منصوبے،غیرملکی امداد کے 15ارب 15کروڑ ڈالر میں سے صرف 3ارب 59کروڑ ڈالر ہی استعمال ہوئے ،باقی رقم کہاں گئی،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2015

توانائی کے منصوبے،غیرملکی امداد کے 15ارب 15کروڑ ڈالر میں سے صرف 3ارب 59کروڑ ڈالر ہی استعمال ہوئے ،باقی رقم کہاں گئی،تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت نے توانائی منصوبوں میں تاخیر کے خدشے کے پیش نظر پاور پروکیورمنٹ ایجنسی کے قیام پر غور شروع کر دیا جو توانائی منصوبوں کی نگرانی کرے گی۔اکنامک افئیر ڈویڑن نے توانائی منصوبوں میں تاخیر کو روکنے کیلئے پاور پروکیورمنٹ ایجنسی قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے ، اس ضمن میں ایشیائی ترقیاتی بینک… Continue 23reading توانائی کے منصوبے،غیرملکی امداد کے 15ارب 15کروڑ ڈالر میں سے صرف 3ارب 59کروڑ ڈالر ہی استعمال ہوئے ،باقی رقم کہاں گئی،تہلکہ خیز انکشاف