ایران کے لیے فیری سروس کے انتظامات کرلیے،کامران مائیکل
کراچی(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیربندرگاہ وجہاز رانی سینیٹرکامران مائیکل نے کہا ہے کہ ایران کے لیے فیری سروس کے انتظامات مکمل کرلیے، حتمی فیصلہ 29 اکتوبر کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ کراچی چیمبر آف کامرس میں منگل کوصنعتکاروں سے خطاب اورصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زیارتوں کے لیے ایران جانے… Continue 23reading ایران کے لیے فیری سروس کے انتظامات کرلیے،کامران مائیکل