تجارتی مراعات کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ نہ ہوسکا

8  اپریل‬‮  2015

تجارتی مراعات کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ نہ ہوسکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تجارتی مراعات ملنے کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں قابل ذکر اضافہ نہ ہوسکا۔ ایکسپورٹس کا حجم 8 ماہ کے دوران 9 ارب ڈالر کے قریب ہی رہا۔ٹیکسٹائل ملرز کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا فروری ٹیکسٹائل برآمدات کی مالیت 9اعشاریہ2ارب ڈالر تک محدود رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے محض 10… Continue 23reading تجارتی مراعات کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ نہ ہوسکا

فرنیچر کی برآمد کا موجودہ سالانہ کا حجم ہماری صلاحیتوں کے مطابق نہیں،سی ای او ٹڈاپ

8  اپریل‬‮  2015

فرنیچر کی برآمد کا موجودہ سالانہ کا حجم ہماری صلاحیتوں کے مطابق نہیں،سی ای او ٹڈاپ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان(ٹڈاپ) کے سی ای او ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان سے فرنیچر کی برآمد کا موجودہ74لاکھ ڈالر سالانہ کا حجم ہماری صلاحیتوں کے مطابق نہیں اور سنجیدہ اقدامات سے محض دو سال کے عرصے میں ملک سے فرنیچر کی برآمد کا حجم دوگنا کیا جاسکتا ہے۔وہ گزشتہ… Continue 23reading فرنیچر کی برآمد کا موجودہ سالانہ کا حجم ہماری صلاحیتوں کے مطابق نہیں،سی ای او ٹڈاپ

امریکہ میں امیروں کی آمدن میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا

8  اپریل‬‮  2015

امریکہ میں امیروں کی آمدن میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں امیروں کی آمدن میں 20 فیصد اضافہ ہوا جبکہ متوسط اور غریب طبقہ کی آمدن میں گزشتہ سال کمی ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ امریکہ میں جون 2014ءکو ختم ہونے والے مالی سال میں امریکیوں کی آمدن میں کمی دیکھنے میں آئی اور… Continue 23reading امریکہ میں امیروں کی آمدن میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا

پاکستانی خواتین کی فلاح و بہبود اور انکی استعداد بڑھانے کےلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، خوشحالی بینک

8  اپریل‬‮  2015

پاکستانی خواتین کی فلاح و بہبود اور انکی استعداد بڑھانے کےلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، خوشحالی بینک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خوشحالی بینک کے صدر غالب نشتر نے کہا ہے کہ انکا ادارہ پاکستان خواتین کی فلاح و بہبود اور انکی استعداد بڑھانے کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔کوئی قوم خواتین کو با اختیار بنائے بغیر اور اقتصادی سرگرمیوں میں انکی بھرپور شمولیت کے بغیر ترقی نہیں کر سکی ہے۔ اسلام آباد… Continue 23reading پاکستانی خواتین کی فلاح و بہبود اور انکی استعداد بڑھانے کےلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، خوشحالی بینک

گولڈن پام میرج ہال میں پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا فائنل جشن منایا جائےگا

8  اپریل‬‮  2015

گولڈن پام میرج ہال میں پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا فائنل جشن منایا جائےگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن(ڈی پی پی) اورآل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز،امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کی جانب سے آج بدھ8اپریل کو سرگودھا کے گولڈن پام میرج ہال میں پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا فائنل جشن منایا جائے گا۔تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور… Continue 23reading گولڈن پام میرج ہال میں پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ کا فائنل جشن منایا جائےگا

پاکستان میں تیار نمک کی برآمدات یورپ،امریکا،کینیڈا،جاپان ،چائنا سمیت دیگر ممالک کو شروع

8  اپریل‬‮  2015

پاکستان میں تیار نمک کی برآمدات یورپ،امریکا،کینیڈا،جاپان ،چائنا سمیت دیگر ممالک کو شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میںتیار نمک کی برآمدات یورپ،امریکا،کینیڈا،جاپان ،چائنا سمیت دیگر ممالک کو شروع ہو گئی ، بلوچستان کے علاقے لسبیلہ صنعتی زون میں بھی حب سالٹ فیکٹری میں بے شمار ورائٹیز تیار کرکے بیرون ممالک برآمد کی جارہی ہیںاس ضمن میں حب سالٹ کے سی ای اواسماعیل ستار نے بتایا کہ تھرپارکر میں نمک… Continue 23reading پاکستان میں تیار نمک کی برآمدات یورپ،امریکا،کینیڈا،جاپان ،چائنا سمیت دیگر ممالک کو شروع

انڈسٹریل اورپاورسیکٹر کیلئے گیس کی قیمتوں میں مزیداضافے کا امکان

7  اپریل‬‮  2015

انڈسٹریل اورپاورسیکٹر کیلئے گیس کی قیمتوں میں مزیداضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انڈسٹریل اور پاور سیکٹر کے لئے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے، وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے حتمی فیصلہاعلیٰ سطح کے اجلاس میں منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق گیس کی تقسیم کار کمپنیوں کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے حکومت کو نرخوں میں… Continue 23reading انڈسٹریل اورپاورسیکٹر کیلئے گیس کی قیمتوں میں مزیداضافے کا امکان

سعودی کارپوریشن کی 60ہزارٹن کھاد فراہم کرنے کی یقین دہانی

7  اپریل‬‮  2015

سعودی کارپوریشن کی 60ہزارٹن کھاد فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی کارپوریشن نے پاکستان کو رواں سیزن میں ساٹھ ہزار ٹن کھاد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی، پہلی شپمنٹ پندرہ روز میں کراچی پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق فرٹیلائزر پلانٹس کو گیس کی قلت کے پیش نظر خریف سیزن کے اختتام پرملک میں تین لاکھ پچاس ہزارٹن یوریا کی کمی کا… Continue 23reading سعودی کارپوریشن کی 60ہزارٹن کھاد فراہم کرنے کی یقین دہانی

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم کی خریداری 15 اپریل سے شروع کرنے کا اعلان

7  اپریل‬‮  2015

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم کی خریداری 15 اپریل سے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری 15 اپریل سے کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ سندھ نے گندم کی خریداری یکم اپریل سے شروع کرنے کے اعلان کے باوجود انتہائی سست روی سے پیشرفت کی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ سیکریٹری ڈاکٹر پرویز احمد خان نے شیڈول… Continue 23reading پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم کی خریداری 15 اپریل سے شروع کرنے کا اعلان