اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں رمضان کی وجہ سے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس لئے جون میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں