پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کا آپریشن ! لوٹ مار کر بازار گرم ، بکرے نایاب

datetime 31  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی صحت یابی کیلئے کالے بکروں کا صدقہ دینے والوں کی تعداد میں اضافے وجہ سے وفاقی دارلحکومت میں کالے بکرے نایاب ہوگئے ،اسلام آباد کے نواحی علاقے سید پور سمیت مختلف مقامات پر بکرا منڈیوں میں کالے بکروں کے خریداروں کی تعداد بڑھ جانے کی وجہ سے بیوپاریوں سے دوردراز علاقوں سے بکرے منگواکر مہنگے داموں فروخت کر دئیے ہیں ،وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے لندن میں دل کے اپریشن کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات منعقد ہوئی اسی طرح اسلام آباد میں بھی کئی مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور لیگی اراکین اسمبلی اور کارکنوں نے کالے بکروں کے صدقے دئیے جس کی وجہ سے اسلام آباد میں کالے بکرے نایاب ہوگئے ہیں اور جن بیوپاریوں کے پاس کالے بکرے موجود ہیں ان کی منہ مانگی قیمت وصول کی جا رہی ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…