جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چوکر پر ٹیکس واپس لینے کی یقین دہانی ، فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال کا خطرہ ٹل گیا

datetime 12  جولائی  2015

چوکر پر ٹیکس واپس لینے کی یقین دہانی ، فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال کا خطرہ ٹل گیا

کراچی(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی مداخلت اوروفاقی وزیرخزانہ کی جانب سے گندم کے چوکر پرسیلزٹیکس واپس لینے کی بروقت یقین دہانی کے باعث فلورملوں کی ملک گیر ہڑتال کا خطرہ ٹل گیا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے رواں ہفتے کے آغاز پر ہی لاہور میں اجلاس طلب… Continue 23reading چوکر پر ٹیکس واپس لینے کی یقین دہانی ، فلور ملز کی ملک گیر ہڑتال کا خطرہ ٹل گیا

ملک میں ہفتہ وارافراط زر کی شرح میں0.17 فیصدکمی

datetime 12  جولائی  2015

ملک میں ہفتہ وارافراط زر کی شرح میں0.17 فیصدکمی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.17 فیصداور سالانہ بنیادوں پر0.27 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیوروشماریات سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 9 جولائی 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 8ہزار روپے ماہانہ تک کمانے… Continue 23reading ملک میں ہفتہ وارافراط زر کی شرح میں0.17 فیصدکمی

بینک لین دین ٹیکس سے بے نامی اکاونٹس پکڑنے کا فیصلہ

datetime 12  جولائی  2015

بینک لین دین ٹیکس سے بے نامی اکاونٹس پکڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بینکنگ ٹرانزیکشن پر عائد کردہ ود ہولڈنگ ٹیکس کو بے نامی بینک اکاﺅنٹس پکڑنے اور انہیں دستاویزی بنانے کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے لیے بینکوں نے ایف بی آر کے ساتھ تعاون کرنے پر اتفاق کرلیا ہے اور ایف بی آر نے… Continue 23reading بینک لین دین ٹیکس سے بے نامی اکاونٹس پکڑنے کا فیصلہ

سات گھنٹے سے جاری مذاکرات کو اسحاق ڈار نے سات منٹ میں نتیجہ خیز بنا دیا

datetime 11  جولائی  2015

سات گھنٹے سے جاری مذاکرات کو اسحاق ڈار نے سات منٹ میں نتیجہ خیز بنا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایف بی آر اور ملکی بزنس مینوں کے ساتھ گھنٹےسے جاری مذاکرات وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سات منٹ میں کامیاب بنا دیئے، صبح دس بجے سے سہ پہر پانچ بجے تک 19رکنی کمیتی مختلف تجاویز سفارشات تیار کرتی اعلیٰ مذاکرات ناکامی کی طرف بڑھتے جا رہے تھے کہ وفاقی وزیر خزانہ ریونیو… Continue 23reading سات گھنٹے سے جاری مذاکرات کو اسحاق ڈار نے سات منٹ میں نتیجہ خیز بنا دیا

نیشنل بینک نے وزیر اعظم یوتھ لون کی تیسری قرعہ اندازی موخر کردی

datetime 11  جولائی  2015

نیشنل بینک نے وزیر اعظم یوتھ لون کی تیسری قرعہ اندازی موخر کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے نیشنل بینک آف پاکستان کو کہا ہے کہ وزیر اعظم یوتھ لون اسکیم کی پہلی دوقرعہ اندازیوں کےکامیاب امیدواروں میں قرضے کی رقم تقسیم ہونے تک تیسری قرعہ اندازی کو موخرکردیاجائے، حکومت نے نجی بینکوںکو بھی شامل کرنا شروع کردیا ہے،این بی پی کی انتظامیہ نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ بینک… Continue 23reading نیشنل بینک نے وزیر اعظم یوتھ لون کی تیسری قرعہ اندازی موخر کردی

توانائی کی کمی دور کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،اسحاق ڈار

datetime 11  جولائی  2015

توانائی کی کمی دور کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک میں توانائی کی کمی کو پورا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،اور حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں موثر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں کے ٹو اور کے3 پاور… Continue 23reading توانائی کی کمی دور کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،اسحاق ڈار

سعودی حکومت کابڑااقدام

datetime 11  جولائی  2015

سعودی حکومت کابڑااقدام

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے 15بلین ریال کے بانڈز مقامی بینک کوفروخت کردیے اس سے پہلے سعودی حکومت نے 2007میں بانڈزرفروخت کیے تھے ،بانڈزفروخت کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کوماہرین اقتصادیات نے اہم قدم قراردیااوراس کاخیرمقدم کیاماہرین کے مطابق سعودی حکومت کے اس اقدام سے معیشت کو نئی جہت ملے گی۔چندریاستی اداروں اورحکومتی کنٹرول کی… Continue 23reading سعودی حکومت کابڑااقدام

جی ایم موٹرز کا شمالی امریکی ممالک سے گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان

datetime 11  جولائی  2015

جی ایم موٹرز کا شمالی امریکی ممالک سے گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان

نیویارک (نیوز دیسک) کار تیار کرنیوالی کمپنی جی ایم موٹرز نے پاور لفٹ گیٹس کی خرابی کے باعث شمالی امریکی ممالک سے 7 لاکھ 80 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق جی ایم موٹرز کے فیصلے سے شمالی امریکہ سے بیوک انکلیوز کے 2008ءسے 2012ءتک کے ماڈل اور… Continue 23reading جی ایم موٹرز کا شمالی امریکی ممالک سے گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان

یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

datetime 11  جولائی  2015

یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

پیرس (نیوز ڈیسک)یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ، کاروباری سرگرمیوں کے دوران گندم کی قیمتوں میں 0.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورو نیکسٹ کے گندم کے دسمبر میں ترسیل کے معاہدے1.25 یورو کے اضافے سے 198.50 یورو فی ٹن میں طے پائے جبکہ اس سے… Continue 23reading یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ