اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

گرمی کی چھٹی‘موٹر سائیکل کی بیٹری پر چلے والا روم کولر‘ قیمت اتنی کہ کوئی بھی آسانی سے خرید لے

datetime 25  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں گرمی کی شدت کا مقابلہ کرنے کیلئے 12 واٹ کی موٹر کا روم کولر مارکیٹ میں آ گیا، روم کولر انتہائی کم بجلی استعمال کرتا ہے، 12 واٹ کے اس روم کولر کو موٹر سائیکل کی بیٹری پر بھی چلایا جا سکتا ہے ، لاہوری ساختہ روم کولر کی خریداری کیلئے عوام کی بڑی تعداد مخصوص دکانوں پر ٹوٹ پڑی ہے، روم کولر بنانے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ یو پی ایس پر بھی دیر تک چل سکتا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ حجم میں کم ہونے کی وجہ سے روم کولر کو اٹھا کر دوسری جگہ رکھنا آسان ہے اسی وجہ سے اسے پسند کیا جا رہا ہے۔ اس کولر کی قیمت 2500روپے رکھی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…