تیل کی قیمتیں ذرا سا اٹھنے کے بعد ایک بار پھر منہ کے بل گر ناشروع
نیویارک (نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ذرا سا اٹھنے کے بعد ایک بار پھر منہ کے بل گر رہی ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 30.05 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔ تیل کی پیداوار میں کمی کی افواہیں ختم ہونے پر قیمتیں گرنے لگیں۔







































