اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

عوام تیا ری کر لیں, سو نے کی قیمتو ں میں اچا نک حیران کمی

datetime 8  جون‬‮  2016 |

دبئی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے اور گندم کی قیمتوں میں رواں ماہ کمی واقع ہوئی ہے۔ سونے کی قیمت آج چورانوے سینٹس کی کمی کے بعد بارہ سو تینتالیس اعشاریہ چار ایک ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔سونے کی قیمت میں ہونے والی یہ اعشاریہ آٹھ فیصد کمی ہے۔ گزشتہ ماہ گندم کی عالمی قیمتوں میں ملاجلا رجحان دیکھا گیا تھا تاہم رواں ماہ اس میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گندم کی قیمت ایک سو ترانوے ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئی جو کہ اپریل کے مقابلے میں چار فیصد کم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…