بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

چینی معیشت میں اتار چڑھاو،امریکا و یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی

datetime 22  اگست‬‮  2015

چینی معیشت میں اتار چڑھاو،امریکا و یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی

نیویارک(نیوز ڈیسک) چین کی معیشت میں اتارو چڑھاو نے امریکا اور یورپ سمیت عالمی اسٹاک مارکیٹوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے روز حصص کی قیمتوں میں کمی رہی۔گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں حصص کی قیمتوں میں 3فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔ وال اسٹریٹ مارکیٹ مسلسل دوسرے روز گراوٹ کا… Continue 23reading چینی معیشت میں اتار چڑھاو،امریکا و یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی

غیرملکیوں نے ہاتھ روک لیا،پاکستان کو سوا کھرب کانقصان

datetime 21  اگست‬‮  2015

غیرملکیوں نے ہاتھ روک لیا،پاکستان کو سوا کھرب کانقصان

رکراچی(نیوزڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی ،سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 26 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے ،غیر ملکی سرمایہ کار گروپوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر شیئرز کی فروخت کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی دیکھنے میں آئی اور کے ایس ای 100انڈیکس… Continue 23reading غیرملکیوں نے ہاتھ روک لیا،پاکستان کو سوا کھرب کانقصان

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان

datetime 21  اگست‬‮  2015

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان

نیویارک(نیوزڈیسک)معدنی تیل کے ذخائر میں بے پناہ اضافے کے باعث تیل کی قیمتیں مسلسل کم ہونے لگیں ۔ نیویارک کے تجارتی مرکز میں امریکی تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 040.8 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔ گزشتہ ساڑھے چھ سالوں میں تیل کی یہ کم ترین قیمت ہے۔ ادھر لندن میں برینٹ خام… Continue 23reading عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان

نئی مجوزہ آٹو پالیسی کی منظوری پر وفاقی وزراءکے درمیان اختلافات

datetime 21  اگست‬‮  2015

نئی مجوزہ آٹو پالیسی کی منظوری پر وفاقی وزراءکے درمیان اختلافات

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزراءکے درمیان نئی مجوزہ آٹو پالیسی کی منظوری پر اختلافات پیدا ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں شریک ہوئے جس کا ایجنڈا آٹو پالیسی تھا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر آصف نے… Continue 23reading نئی مجوزہ آٹو پالیسی کی منظوری پر وفاقی وزراءکے درمیان اختلافات

چین کی پاکستان میں مزید اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری،معاہدے پر دستخط ہوگئے

datetime 21  اگست‬‮  2015

چین کی پاکستان میں مزید اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری،معاہدے پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شنگھائی الیکٹرک چائنہ اور پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) کے درمیان ایک ہزار 320 میگا واٹ بجلی کے منصوبے کا معاہدہ طے ہو گیا۔چینی کمپنی تھر میں پاور پلانٹ پر 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی۔شنگھائی الیکٹرک چائنہ اور پی پی آئی بی کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب… Continue 23reading چین کی پاکستان میں مزید اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری،معاہدے پر دستخط ہوگئے

بھارت میں پیاز کی قیمت دوسال کی بلند ترین سطح پر

datetime 21  اگست‬‮  2015

بھارت میں پیاز کی قیمت دوسال کی بلند ترین سطح پر

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں پیاز کی تھوک قیمت گذشتہ دو برسوں کی بلند ترین شرح پر پہنچ چکی ہے اور اس میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیاجارہاہے جس سے صارفین پرمالی بوجھ تو پڑے گا ہی ، حکومت کو بھی پالیسی مرتب کرنے کا مرحلہ درپیش ہوسکتاہے ، ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ… Continue 23reading بھارت میں پیاز کی قیمت دوسال کی بلند ترین سطح پر

پاکستان کا سارک ممالک کے درمیان ادائیگی نظام کو مربوط بنانے پرزور

datetime 21  اگست‬‮  2015

پاکستان کا سارک ممالک کے درمیان ادائیگی نظام کو مربوط بنانے پرزور

کراچی(نیوز ڈیسک) بینک دولت پاکستان کے گورنر اور سارک فنانس کے موجودہ چیئرمین اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ سارک کے رکن ممالک اپنی اجتماعی وابستگی، تعاون اور معلومات کے تبادلے میں اضافے اور سارک فنانس کے مستقبل کی راہ عمل کو بہتر شکل دینے کی کوششوں کے ذریعے بڑھتے ہوئے عالمی چیلنجز سے… Continue 23reading پاکستان کا سارک ممالک کے درمیان ادائیگی نظام کو مربوط بنانے پرزور

سونے کی قیمت میں1050روپے تولہ کانمایاں اضافہ

datetime 21  اگست‬‮  2015

سونے کی قیمت میں1050روپے تولہ کانمایاں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر کے اضافے سے 1150 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کوفی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب1050 روپے اور900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد… Continue 23reading سونے کی قیمت میں1050روپے تولہ کانمایاں اضافہ

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید 242 پوائنٹس کمی

datetime 21  اگست‬‮  2015

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید 242 پوائنٹس کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) چین کی کرنسی کی قدر میں کمی سے عالمی وخطے کی اسٹاک وکموڈیٹی مارکیٹوں میں رونما ہونے والی مندی اور غیرملکیوں کے وسیع پیمانے پر سرمائے نکالنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو چوتھے دن بھی مندی رہی اور سرمایہ کاروں کے مزید 68 ارب41 کروڑ75 لاکھ روپے ڈوب گئے۔ماہرین… Continue 23reading حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید 242 پوائنٹس کمی