جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں ترقیاتی منصوبے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خوشخبری سنادی

datetime 25  اگست‬‮  2015

پاکستان میں ترقیاتی منصوبے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خوشخبری سنادی

کراچی(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کی مالی معاونت کے لیے نیا پانچ سالہ پروگرام منظور کر لیا ہے۔ اے ڈی بی پاکستان کو 5 سالوں میں 6 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق کنٹری پارٹنر شپ اسٹریجی کے نئے پروگرام کے تحت پاکستان کو 2015… Continue 23reading پاکستان میں ترقیاتی منصوبے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خوشخبری سنادی

سٹاک ایکسچینج ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،آج معاہدے پر دستخط ہونگے

datetime 25  اگست‬‮  2015

سٹاک ایکسچینج ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،آج معاہدے پر دستخط ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک کی تینوں سٹاک ایکسچینجوں ‘ کراچی سٹاک ایکسچینج ، لاہور اسٹاک ایکسچینج اور اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کی ڈی میوچلائزیشن کمیٹیوں نے تینوں سٹاک ایکسچینجوں کو انٹی گریٹ کرتے ہوئے قومی سٹاک ایکس چینج ’ پاکستان سٹاک ایکس چینج بنانے پر اتفاق کیا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے قیام کےلئے… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،آج معاہدے پر دستخط ہونگے

ڈالر کیوں مہنگا ہورہاہے؟مزید مہنگا ہوگا یا سستا،گورنرسٹیٹ بینک نے واضح کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

ڈالر کیوں مہنگا ہورہاہے؟مزید مہنگا ہوگا یا سستا،گورنرسٹیٹ بینک نے واضح کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سعید احمد نے ٹیکسٹائل سیکٹر کی جانب سے روپے کی قدر میں کمی کے مطالبے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہونے کے تاثر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کساد بازاری کے باعث چین سمیت دیگر ممالک کی… Continue 23reading ڈالر کیوں مہنگا ہورہاہے؟مزید مہنگا ہوگا یا سستا،گورنرسٹیٹ بینک نے واضح کردیا

ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے کیا نقصان ہوا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے کیا نقصان ہوا؟حیرت انگیز انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین لاہور ٹاﺅن شپ انڈسٹریز ایسوسی ظہیر بھٹہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ بینکنگ ٹرانزیکشنز پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس وصولی کے بعد نجی کاروبار تیزی سے نقد لین دین اور متبادل ذرائع پر منتقل ہورہا ہے ،ودھ ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے باعث بنکوں سے 200ارب کے ڈیپازٹ… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے کیا نقصان ہوا؟حیرت انگیز انکشاف

قطر نے شرائط پوری ہونے تک ایل این جی معاہدہ سے انکار کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

قطر نے شرائط پوری ہونے تک ایل این جی معاہدہ سے انکار کردیا

اسلام آباد(آن لائن)قطر نے شرائط پوری ہونے تک ایل این جی معاہدہ کرنے سے انکار کردیا،وزارت پٹرولےم کے حکام کا کہنا ہے کہ 75فےصد شرائط پوری کرچکے،اکتوبر کے پہلے ہفتہ تک معاہدہ طے پا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور قطر کے حکام کے درمےان پےر کو ایل این جیکے حوالے سے مذاکرات… Continue 23reading قطر نے شرائط پوری ہونے تک ایل این جی معاہدہ سے انکار کردیا

چین کی معیشت میں مندی،اجناس کی عالمی قیمتیں بھی 16سال کی کم ترین سطح پرآ گئیں

datetime 25  اگست‬‮  2015

چین کی معیشت میں مندی،اجناس کی عالمی قیمتیں بھی 16سال کی کم ترین سطح پرآ گئیں

سنگاپور(نیوز ڈیسک)خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیر کو اجناس کی عالمی قیمتیں بھی ڈرامائی انداز میں گرگئیں، 22 اقسام کے خام مال کی قیمتوں پر مشتمل بلوبرگ کموڈیٹی انڈیکس گزشتہ روز 1.7 فیصد کی کمی سے 86.3542 پوائنٹس پر آگیا جو اس کی اگست1999 کے بعد کم ترین سطح ہے۔واضح رہے کہ… Continue 23reading چین کی معیشت میں مندی،اجناس کی عالمی قیمتیں بھی 16سال کی کم ترین سطح پرآ گئیں

بینک لین دین ٹیکس درست، طریقہ کارغلط تھا،اقتصادی ماہر

datetime 25  اگست‬‮  2015

بینک لین دین ٹیکس درست، طریقہ کارغلط تھا،اقتصادی ماہر

کراچی(نیوز ڈیسک) اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں کو حکومتی تمسکات میں سرمایہ کاری کے لیے سرمایہ فراہم کیا جارہا ہے۔ معاشی ماہر مزمل اسلام کا کہنا ہے کہ بینکوں کی جانب سے اسٹیٹ بینک کی اوپن مارکیٹ آپریشن کی سہولت سرمائے کی قلت دور کرنے کے ساتھ حکومتی تمسکات میں سرمایہ کاری کے لیے… Continue 23reading بینک لین دین ٹیکس درست، طریقہ کارغلط تھا،اقتصادی ماہر

ٹیکسٹائل سیکٹرکابحران معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی قرار

datetime 25  اگست‬‮  2015

ٹیکسٹائل سیکٹرکابحران معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی قرار

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کوجی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے باوجود ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں غیرمعمولی کمی اورتوانائی ودیگرمشکلات کی وجہ سے ٹیکسٹائل ملزکی بندش جیسے عوامل سے مقامی کاٹن انڈسٹری کی بقا کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں کیونکہ ان منفی عوامل کے سبب مقامی مارکیٹ میں روئی اورپھٹی کی قیمتوں میں ریکارڈ مندی کے… Continue 23reading ٹیکسٹائل سیکٹرکابحران معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی قرار

اقتصادی راہداری؛ 120 کلو میٹر کے لیے 3چینی کمپنیوں کی مہنگی ترین بولی

datetime 25  اگست‬‮  2015

اقتصادی راہداری؛ 120 کلو میٹر کے لیے 3چینی کمپنیوں کی مہنگی ترین بولی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین کی 3 کمپنیوں نے شاہراہ قراقرم کا حویلیاں سے تھاکوٹ 120 کلومیٹر حصہ بنانے کیلیے نظرثانی شدہ پی سی ون کی نسبت زیادہ قیمت کی بولیاں جمع کرائی ہیں۔این ایچ اے کے نظرثانی شدہ پی سی ون کے مطابق یہ سڑک84 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کی جانا ہے جبکہ… Continue 23reading اقتصادی راہداری؛ 120 کلو میٹر کے لیے 3چینی کمپنیوں کی مہنگی ترین بولی