اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

مئی کے دوران ملکی برآمدات میں 10 کروڑ ڈالر کی کمی

datetime 20  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال 2014-15ء کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2015-16ء کے ماہ مئی کے دوران ملکی برآمدات میں 10کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں مئی 2016ء کے دوران ملکی برآمدات کا حجم1.8 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں مئی2015ء کے دوران برآمدات سے 1.9 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال میں ماہ مئی کے دوران مجموعی قوی برآمدات میں0.1 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…