جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کر دیا

datetime 2  جولائی  2015

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کر دیا

اسلام آباد (نیوز دیسک ) سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کے لئے تین سو ساٹھ ارب روپے فراہم کر دئیے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی کی گئی ، سٹیٹ بنک نے فنڈز کی فراہمی ایک روزہ اوپن… Continue 23reading منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کر دیا

حصص مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار34843پوائنٹس پر پہنچ گیا

datetime 2  جولائی  2015

حصص مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار34843پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) افراط زرکی شرح میں کمی کے علاوہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور گیس ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے جیسے عوامل کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوبھی تیزی کا تسلسل قائم رہا۔جس سے 3 ماہ کے وقفے کے بعد انڈیکس34843.61 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گئی، 7.86 فیصد حصص… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار34843پوائنٹس پر پہنچ گیا

اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں ایک سال کے دوران 3.2فیصد کا اضافہ

datetime 2  جولائی  2015

اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں ایک سال کے دوران 3.2فیصد کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ایک سال کے دوران 3.2فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، زیادہ اضافہ ٹماٹر، پیاز، چنے کی دال، بیسن، دال ماش، چکن، چینی، چائے اورتازہ سبزیوں کی قیمتیں میں دیکھاگیا،کھانے پینے کے اشیا کی قیمتوں میں صرف ایک ماہ کے دوران 1.2 فیصد کا اضافہ دیکھاگیا ۔تاہم اشیائے ضروریہ کے… Continue 23reading اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں ایک سال کے دوران 3.2فیصد کا اضافہ

پنجاب میں آم کی اوسط پیداوار 11.73ٹن فی ہیکٹر

datetime 2  جولائی  2015

پنجاب میں آم کی اوسط پیداوار 11.73ٹن فی ہیکٹر

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں رواں سال 17لاکھ ہیکٹر رقبہ پر آم کی کاشت سے 16لاکھ 80ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوئی ہے جبکہ پنجاب میں آم کی اوسط پیداوار سندھ کی پیداوار 6.55ٹن کے مقابلہ میں 11.73ٹن فی ہیکٹر ہے ہارٹیکلچرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد کے ڈائریکٹر افضل جاویدنے کہاہے کہ مگر پاکستان آم… Continue 23reading پنجاب میں آم کی اوسط پیداوار 11.73ٹن فی ہیکٹر

پاکستان نے نیا سنگ میل عبور کرلیا،وزیراعظم کی قو م کومبارکباد

datetime 2  جولائی  2015

پاکستان نے نیا سنگ میل عبور کرلیا،وزیراعظم کی قو م کومبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف سے 50کروڑ64لاکھ ڈالرکی قسط ملنے کے بعدپاکستان کے زرمبادلہ کے ملکی تاریخ کی بلندترین سطح یعنی18ارب50کروڑڈالر پرپہنچ گئے،وزیرخزانہ اسحٰق ڈارکی چین کے دارالحکومت بیجنگ سے وزیراعظم نوازشریف مبارکباد۔بدھ کے روزآئی ایم سے قرضے کی آٹھویں قسط جو50کروڑ64لاکھ ڈالرہے اسٹیٹ بینک کوملنے کے بعدپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائربڑھ کر18ارب50کروڑڈالرہوگئے جوزرمبادلہ کے… Continue 23reading پاکستان نے نیا سنگ میل عبور کرلیا،وزیراعظم کی قو م کومبارکباد

کیا آپ کو معلوم ہے کہ بینکوں سے کیش نکلوانے پر اب حکومت آپ کے ساتھ کیا کرے گی؟

datetime 1  جولائی  2015

کیا آپ کو معلوم ہے کہ بینکوں سے کیش نکلوانے پر اب حکومت آپ کے ساتھ کیا کرے گی؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف بی آر نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے بینکوں سے کیش نکلوانے پر اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ یومیہ 50 ہزار روپے کیش نکلوانے پر اعشاریہ چھ فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا جبکہ پے آرڈر، چیک بینک ڈرافٹ اور چیک ٹرانسفر سمیت ہر طرح کی ٹرانزیکشن پر ٹیکس… Continue 23reading کیا آپ کو معلوم ہے کہ بینکوں سے کیش نکلوانے پر اب حکومت آپ کے ساتھ کیا کرے گی؟

بیرون ملک پیسے بھیجنے والے ہوشیار،اسٹیٹ بینک کا نیا حکم نامہ جاری

datetime 1  جولائی  2015

بیرون ملک پیسے بھیجنے والے ہوشیار،اسٹیٹ بینک کا نیا حکم نامہ جاری

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تعلیم اور علاج کے نام پر بیرون ملک پیسے بھیجنے والوں کے لئے نئی شرائط عائد کردی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علاج کےلئے 50 ہزار ڈالر بیرون ملک بھجوانے پر ٹرانزیکشن کی باقاعدہ تصدیق کی جائےگی۔ علاج کے نام پر بھجوائی جانے والی… Continue 23reading بیرون ملک پیسے بھیجنے والے ہوشیار،اسٹیٹ بینک کا نیا حکم نامہ جاری

پاک چین اقتصادی راہداری،آج تاریخی دن

datetime 1  جولائی  2015

پاک چین اقتصادی راہداری،آج تاریخی دن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کیلئے پی ایس ڈی پی میں رکھے گئے 58 ارب 10 کروڑ روپے (آج) یکم جولائی سے بتدریج جاری کرنے کا عمل شروع ہوجائےگا۔پی ایس ڈی پی16۔ 2015ءآج سے نافذ العمل ہوگا اور اس کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کےلئے پہلی مرتبہ رقم مختص کی گئی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،آج تاریخی دن

بھارت میں مسلسل دوسرے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

datetime 1  جولائی  2015

بھارت میں مسلسل دوسرے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باعث بھارت میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز پٹرول کی قیمت میں 31پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 71پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ بھارت میں مسلسل دوسرے… Continue 23reading بھارت میں مسلسل دوسرے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی