اسحاق ڈار نے ود ہولڈنگ ٹیکس سے بچنے کا آسان ترین نسخہ بتادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسحاق ڈار نے ود ہولڈنگ ٹیکس سے بچنے کا آسان ترین نسخہ بتادیا،کہتے ہیں جو بھی ٹرانزیکشن کے لئے نیشنل ٹیکس نمبر دے گا اس پر ودہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہو گا،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے… Continue 23reading اسحاق ڈار نے ود ہولڈنگ ٹیکس سے بچنے کا آسان ترین نسخہ بتادیا