آٹے اورمیدے کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان فلورملزایسویسی ایشن نے آٹے اورمیدے کی قیمت میں اضافہ کردیاہے ۔فلورملزایویسی ایشن نے ایک ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیاہے کہ آٹے کے 20کلوکے تھیلے کی قیمت میں 10روپے اورمیدے کی بوری میں 50روپے کااضافہ کردیاہے ۔فلورملزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے بجلی کی لوڈشیڈنگ اوردیگرمسائل کی وجہ سے آٹے… Continue 23reading آٹے اورمیدے کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا