جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستان اسٹیل کی نجکاری دسمبر2015تک ہو جائےگی، آئی ایم ایف

datetime 3  جولائی  2015

پاکستان اسٹیل کی نجکاری دسمبر2015تک ہو جائےگی، آئی ایم ایف

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے 26فیصد حصص اور پاکستان اسٹیل کے اسٹریٹجک اثاثوں کی نجکاری رواں سال کے آخر تک مکمل کرلی جائے گی۔پاکستان کو قرضوں کی فراہمی کے پروگرام کے ساتویں جائزے کی رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان کے نجکاری پروگرام کی تفصیل جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کی نجکاری دسمبر2015تک ہو جائےگی، آئی ایم ایف

پاکستان دنیا کے پہلے دس بہترین ممالک میں شامل،بین الاقوامی ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں زبردست انکشافات

datetime 3  جولائی  2015

پاکستان دنیا کے پہلے دس بہترین ممالک میں شامل،بین الاقوامی ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں زبردست انکشافات

واشنگٹن (نیوزڈیسک) واشنگٹن میں قائم مالیاتی نگرانی کے بین الاقوامی ادارے بلوم برگ نیوز نے پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے ملک میں کم ترین شرح سود کی وجہ سے یہ سرمایہ کاری کیلئے ایک پرکشش ملک بن گیا ہے۔ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی… Continue 23reading پاکستان دنیا کے پہلے دس بہترین ممالک میں شامل،بین الاقوامی ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں زبردست انکشافات

وزارت خزانہ سے پاکستان اسٹیل کیلئے 96 کروڑ روپے جاری

datetime 3  جولائی  2015

وزارت خزانہ سے پاکستان اسٹیل کیلئے 96 کروڑ روپے جاری

کراچی(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کے لیے 96 کروڑروپے جاری کر دیے، اس رقم سے ادارے کے ملازمین کو مارچ اور اپریل کی تنخواہیں ادا کی جائیں گی۔ پاکستان اسٹیل ترجمان کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 17 جون کے فیصلے کے تحت ادارے کو 96کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ رقم ملنے کے بعد… Continue 23reading وزارت خزانہ سے پاکستان اسٹیل کیلئے 96 کروڑ روپے جاری

کراچی بندرگاہ نے تمام سابق ریکارڈ توڑدیئے

datetime 3  جولائی  2015

کراچی بندرگاہ نے تمام سابق ریکارڈ توڑدیئے

کراچی (نیوزڈیسک)بندرگاہ کراچی میں کارگو ہینڈلنگ کی رفتار میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی وجہ سے بندرگاہ نے اپنے سابقہ تمام ریکارڈ کارگو اور کنٹینروں کی ہینڈلنگ کی مد میں توڑ دئے ہیں۔ مالیاتی سال 2014-15 کے اختتام پر کراچی بندرگاہ سے 43.42 ملین ٹن کارگو اور 1.72 ملین کنٹینروں کی ہینڈلنگ ہوئی… Continue 23reading کراچی بندرگاہ نے تمام سابق ریکارڈ توڑدیئے

عالمی مالیاتی اداروں پر مکمل انحصار یونان کی طرح پاکستان کیلئے بھیانک خواب بن سکتا ہے،معاشی ماہرین

datetime 2  جولائی  2015

عالمی مالیاتی اداروں پر مکمل انحصار یونان کی طرح پاکستان کیلئے بھیانک خواب بن سکتا ہے،معاشی ماہرین

کراچی(نیوزڈیسک)ماہرین معاشیات نے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے لئے گئے قرض کی قسط ادا نہ کرنے اور کمزور معاشی پالیسیوں پر یونان جیسی بڑی معیشت ڈوب گئی ۔ مالیاتی اداروں پر مکمل انحصار کے نتائج کس قدر بھیانک ہیں یہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے بھی لمحہ فکریہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق پہلے… Continue 23reading عالمی مالیاتی اداروں پر مکمل انحصار یونان کی طرح پاکستان کیلئے بھیانک خواب بن سکتا ہے،معاشی ماہرین

امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

datetime 2  جولائی  2015

امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جی کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران قدرتی گیس کی طلب میں اضافے کی پیشگوئی ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قدرتی گیس کے اہم… Continue 23reading امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

datetime 2  جولائی  2015

خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

سنگاپور (نیوز ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات کی مدت میں 7 جوتائی تک توسیع ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکہ کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ترسیل کیلئے معاہدے 10 سینٹ کے… Continue 23reading خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

datetime 2  جولائی  2015

ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

ٹوکیو/ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 1.16 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 235.27 پوائنٹس کے اضافے سے 20564.59 پوائنٹس کی سطح پر… Continue 23reading ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان

datetime 2  جولائی  2015

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو یورو کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ روزگار کے بارے میں امریکی رپورٹ کا اجراءاور یونان کے بیل آﺅٹ پیکج پر اتوار کو ہونے والے ریفرنڈم کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری… Continue 23reading ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان