جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل تین تین روپے فی لیٹر سستا دستیاب ہوگا یہ اعلان وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس میں کیا وزیر پیٹرولیم شاہد خا قان عباسی نے بتایا… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسٹاک ایکس چینج سے خوشی کی خبر آگئی

datetime 31  اگست‬‮  2015

اسٹاک ایکس چینج سے خوشی کی خبر آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اتارچڑھاو کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 34500,34600اور 34700کی نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں ۔سرمایہ کاری مالیت میں76ارب28کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ، کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت24.90 فیصد زائد جبکہ59.75 فیصد حصص کی قیمتوں… Continue 23reading اسٹاک ایکس چینج سے خوشی کی خبر آگئی

صوبائی سیلز ٹیکس کیخلاف آئل ٹینکرز مالکان نے ایندھن کی سپلائی بند کر دی

datetime 31  اگست‬‮  2015

صوبائی سیلز ٹیکس کیخلاف آئل ٹینکرز مالکان نے ایندھن کی سپلائی بند کر دی

کراچی(نیوزڈیسک) آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے چاروں صوبائی حکومتوں سے آئل ٹینکرز پر سیلز ٹیکس فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ آئل ٹینکرز مالکان کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس وصولی کے جبری اقدام پر ہڑتال کرنے پر مجبور ہوئے۔ آئل ٹینکرز پر پہلے ہی مختلف ٹیکسز… Continue 23reading صوبائی سیلز ٹیکس کیخلاف آئل ٹینکرز مالکان نے ایندھن کی سپلائی بند کر دی

پیٹرولیم مصنوعات ،آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے اقدام نے عوام کو چونکادیا،قلت پیدا ہونے کے خدشات

datetime 31  اگست‬‮  2015

پیٹرولیم مصنوعات ،آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے اقدام نے عوام کو چونکادیا،قلت پیدا ہونے کے خدشات

لاہور (نیوزڈیسک)آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب ٹیکس میں اضافے کیخلاف ملک بھر میں ترسیل روکے جانے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ،جس کے بعد عوام نے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا انتظار کئے بغیر ہی معمول کے برعکس گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں فلنگ کرانا شروع… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات ،آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے اقدام نے عوام کو چونکادیا،قلت پیدا ہونے کے خدشات

ود ہولڈنگ ٹیکس کو دوبارہ 0.06،تاجروں نے حکومت کیخلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس کو دوبارہ 0.06،تاجروں نے حکومت کیخلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

لاہور (نیوزڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے تمام اتحادی گروپوں کی سپریم کونسل نے ایف بی آر کی جانب سے یکم ستمبر کو بینکوں سے لین دین کے ذریعے ود ہولڈنگ ٹیکس کو دوبارہ 0.06کرنے کے اعلان کو تاجروں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اپناچارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا اور… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس کو دوبارہ 0.06،تاجروں نے حکومت کیخلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

پٹرولیم مصنوعات کے بحران نے سراٹھالیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

پٹرولیم مصنوعات کے بحران نے سراٹھالیا

کراچی(نیوزڈیسک)پٹرولےم مصنوعات کے بحران نے سر اٹھالیا، حکومت کی طرف سے آئےل ٹےنکرز پر ٹےکس اور سےلز ٹےکس مےں اضا فہ کےخلاف آل پاکستان مشترکہ آئےل ٹےنکرز اونرز اےسوسی اےشن اور کنٹرےکٹر ز اےسوسی اےشن کی کال پر ملک بھر کو جانے والی ہر قسم کی پٹرولےم مصوعات احتجاجی طور پر بندکر دی گئی احتجاجی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے بحران نے سراٹھالیا

ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت ڈٹ گئی،صرف دو ماہ میں کتنی رقم اکٹھی کی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت ڈٹ گئی،صرف دو ماہ میں کتنی رقم اکٹھی کی،حیرت انگیز انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف کے دباﺅ کے باعث وفاقی حکومت نے وڈ ہولڈنگ ٹیکس واپس لینے سے انکار کردیا ہے ۔ مالی مشکلات سے دوچار حکومت نے یکم اکتوبر سے ود ہولڈنگ ٹیکس 0.6فیصد کرنے کابھی فیصلہ کرلیاہے جبکہ دوسری جانب تاجروں نے دو ستمبر سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ود ہولڈنگ ٹیکس کے… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت ڈٹ گئی،صرف دو ماہ میں کتنی رقم اکٹھی کی،حیرت انگیز انکشاف

پاکستان جی ایس پی پلس سے مشروط عالمی کنونشنز پرعمل درآمد میں ناکام

datetime 31  اگست‬‮  2015

پاکستان جی ایس پی پلس سے مشروط عالمی کنونشنز پرعمل درآمد میں ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جی ایس پی پلس کی حیثیت حاصل کرنے کے لیے 27عالمی کنونشنز کی توثیق کے باوجود ان پرمکمل عملدرآمد نہیں کیاجا سکا۔وزارت قانون کے سرکاری ریکارڈ کے مطابق تسلیم کیا جاچکا ہے کہ ان عالمی کنونشنز پرمکمل عملدرآمد نہیں ہوسکا ہے جب کہ کچھ اہداف حاصل کرنے کے لیے قانون سازی زیر غورہے۔… Continue 23reading پاکستان جی ایس پی پلس سے مشروط عالمی کنونشنز پرعمل درآمد میں ناکام

پاکستان سٹیل کی نج کاری کا عمل تیز کردیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

پاکستان سٹیل کی نج کاری کا عمل تیز کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل کی نج کاری کے لیے روڈ شو آئندہ ماہ چین میں منعقد ہوگا۔ نج کاری کمیشن کے سربراہ محمد زبیر کی سربراہی میں پاکستان کا وفد ستمبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کرے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل کی نج کاری کا کام تیز کردیا گیا ہے۔ پاکستان… Continue 23reading پاکستان سٹیل کی نج کاری کا عمل تیز کردیا گیا