بیس برس کی پابندی ختم پاکستانی آم جاپان پہنچ گئے
ٹوکیو (نیوزڈیسک)پاکستان کے آم 20برس کی پابندی کے اختتام کے بعد جاپان پہنچ گئے۔ کئی برسوں کی محنت کے بعد گزشتہ ہفتہ ہزاروں ٹن پاکستانی آموں کی پہلی کھیپ جاپان پہنچی۔ جبکہ فی آم کی قیمت 400 روپے مقرر کی گئی ہے جس سے آم برآمد کرنے والوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ دوسری جانب جاپان… Continue 23reading بیس برس کی پابندی ختم پاکستانی آم جاپان پہنچ گئے