اتوار‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یکم اگست کو بزنس کمیونٹی کی ملک گیر ہڑتال نہیں ہو سکےگی، ایف بی آر

datetime 30  جولائی  2015

یکم اگست کو بزنس کمیونٹی کی ملک گیر ہڑتال نہیں ہو سکےگی، ایف بی آر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف بی آر کے ترجمان و سینئر ممبر ان لینڈ ریونیو (پالیسی) شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ معروضی حالات میں تاجروں کی ایکم اگست کو مکمل شٹرڈائون ہڑتال نہیں ہوگی.معروف صحافی حنیف خالد کے مطابق شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کو اس امر کا احساس ہے کہ پاکستان… Continue 23reading یکم اگست کو بزنس کمیونٹی کی ملک گیر ہڑتال نہیں ہو سکےگی، ایف بی آر

ایک نہیں تین دن مسلسل ہڑتال،تاجروں کے اعلان نے حکومت کے ہوش اڑادیئے

datetime 29  جولائی  2015

ایک نہیں تین دن مسلسل ہڑتال،تاجروں کے اعلان نے حکومت کے ہوش اڑادیئے

کراچی (نیوزڈیسک)تباہی آئی ہے ۔وڈ ہولڈنگ ٹیکس پر عائد کیا جارہا ہے ۔جس کے باعث عوام پر کم از کم 30فیصد اور مہنگائی کا بو جھ بڑے گا ۔تاجر وڈہولڈنگ ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔وزیر خزانہ کمیٹیان بنا کرمذاکرات کو طول دیکر مسائل کو اُ لجھا رہے ہیں ۔حکومت کی عوام دشمنی… Continue 23reading ایک نہیں تین دن مسلسل ہڑتال،تاجروں کے اعلان نے حکومت کے ہوش اڑادیئے

معروف پیٹرولیم کمپنی کی طرف سے پانی ملے پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل کا انکشاف

datetime 29  جولائی  2015

معروف پیٹرولیم کمپنی کی طرف سے پانی ملے پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)حالیہ بارشوں کی وجہ سے پیٹرول ، آئل اور ڈیزل فراہم کرنے والی کمپنی کی سپلائی لائین میں پانی داخل ہونے کے باعث ملک کے بعض مقامات پر اسکی مصنوعات کے استعمال سے گاڑیوں کے انجن خراب اور جنریٹرز کی مشینری ناکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔بتایا گیاہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب کی… Continue 23reading معروف پیٹرولیم کمپنی کی طرف سے پانی ملے پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل کا انکشاف

انٹرنیٹ اور موبائل سروسز پر ٹیکس ،پنجاب حکومت نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 29  جولائی  2015

انٹرنیٹ اور موبائل سروسز پر ٹیکس ،پنجاب حکومت نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت پنجاب نے انٹرنیٹ اور موبائل سروسز پر عائد ٹیکس واپس لے لیا۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے انٹرنیٹ پر عائد ٹیکس واپس لینے کی سمری کی منظوری دے دی ۔یہ امر قابل ذکرہے کہ سندھ اور خیبرپختونخوا حکومت انٹرنیٹ اورموبائل سروسز پر19.5 فیصد ٹیکس عائد کرچکی ہے ۔حکومت پنجاب نے وزیراعلی پنجاب محمد… Continue 23reading انٹرنیٹ اور موبائل سروسز پر ٹیکس ،پنجاب حکومت نے نئے فیصلے کا اعلان کردیا

عید الفطر پراخراجات ،سرکاری ملازمین کو پنجاب حکومت کا تحفہ

datetime 29  جولائی  2015

عید الفطر پراخراجات ،سرکاری ملازمین کو پنجاب حکومت کا تحفہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ رواں ماہ ہی ادا کرنے کا حکم دیدیا، محکمہ خزانہ نے تمام محکموں کو مراسلہ جاری کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے عید الفطر پر اخراجات ہو جانے کے باعث سرکاری ملازمین کو جلد تنخواہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس… Continue 23reading عید الفطر پراخراجات ،سرکاری ملازمین کو پنجاب حکومت کا تحفہ

ودہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں سے مذاکرات، حکومت نے 3 کمیٹیاں بنادیں

datetime 29  جولائی  2015

ودہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں سے مذاکرات، حکومت نے 3 کمیٹیاں بنادیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف بی آر اور چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسڑی کے نمائندوں میں مذاکرات کے بعد ٹیکسوں کا جائزہ لینے کے لیے تین کمیٹیاں تشکیل دید ی گئیں،ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پرایف پی سی سی آئی ، چیمبرز آف کامرس اور ایسوسی ایشن کےنمائندوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں سے مذاکرات، حکومت نے 3 کمیٹیاں بنادیں

پاک آئی ایم ایف مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہونگے

datetime 29  جولائی  2015

پاک آئی ایم ایف مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اکیاون کروڑ ڈالر قرض کے حوالے سے مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہورہے ہیں ۔ پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ اسحاق ڈار کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان پہلے مرحلے میں پالیسی مذاکرات ہونگے جبکہ تکنیکی… Continue 23reading پاک آئی ایم ایف مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہونگے

جون میں ٹیکسٹائل برآمدات میں ڈھائی فیصد کمی ریکارڈ

datetime 29  جولائی  2015

جون میں ٹیکسٹائل برآمدات میں ڈھائی فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹیکسٹائل برآمدات متاثر ہونے سے صرف جون میں ٹیکسٹائل برآمدات میں ڈھائی فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اپٹما کے مطابق ملکی برآمدات میں پچاس فیصد سے زائد حصہ رکھنے والا ٹیکسٹائل کا شعبہ حکومتی توجہ سے محروم ہے ۔ گذشتہ مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات مجموعی طورپر سولہ فیصد جبکہ صرف جون… Continue 23reading جون میں ٹیکسٹائل برآمدات میں ڈھائی فیصد کمی ریکارڈ

اے ڈی بی پاکستان کو 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر فراہم کریگا

datetime 29  جولائی  2015

اے ڈی بی پاکستان کو 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر فراہم کریگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واہگہ ،چمن اور طورخم سرحدوں کی بہتری اور سکیورٹی انتظامات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک چھبیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر فراہم کریگا۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی درخواست پرواہگہ چمن اور طورخم سرحدوں کی بہتری کیلئے پراجیکٹ فنانس کرےگا۔ تینوں سرحدوں پر بنیاد ی ضرورتوں اور سکیورٹی کے فقدان کے… Continue 23reading اے ڈی بی پاکستان کو 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر فراہم کریگا