جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر اگست کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل نہ کر سکا

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ایف بی آر اگست کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل نہ کر سکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اگست میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا جس کے نتیجے میں رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں کا شارٹ فال 35ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے تاہم حتمی اعدادوشمار موصول ہونے تک اس شارٹ فال میں کمی متوقع… Continue 23reading ایف بی آر اگست کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل نہ کر سکا

کرپشن کی نشاندہی پر100کھیپوں کی کلیئرنس روک دی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کرپشن کی نشاندہی پر100کھیپوں کی کلیئرنس روک دی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن انفورسمنٹ نے کرپشن کی نشاندہی پربیگیج کے 100سے زائد کنسائمنٹس کی کلیئرنس پورٹ قاسم اور ویسٹ وہارف پر روک دی ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ ڈائریکٹرکسٹمزانٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن انفورسمنٹ یعقوب ماکو کو بیگیج کے کنسائمنٹس کی کلیئرنس میں بدعنوانیوں کی اطلاعات موصول ہوئی… Continue 23reading کرپشن کی نشاندہی پر100کھیپوں کی کلیئرنس روک دی گئی

بینک ٹرانزیکشن ٹیکس کے خلاف احتجاج کل سے شروع

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

بینک ٹرانزیکشن ٹیکس کے خلاف احتجاج کل سے شروع

کراچی(نیوز ڈیسک)آل کراچی تاجر اتحاد نے بینک ٹرانزیکشن ٹیکس کے خلاف بدھ 9 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہوئے تاجروں سے اپیل کی ہے کہ بینکوں میں اپنے خلاف ہونے والے استحصال کے خلاف اپنا کاروبار مکمل طور پر بند کرکے بھرپور اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ تاجر 2ستمبر سے… Continue 23reading بینک ٹرانزیکشن ٹیکس کے خلاف احتجاج کل سے شروع

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 279 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 279 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) آئل، گیس اورفرٹیلائزر سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھنے سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو بھی اتارچڑھاو¿ کے بعد تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی34500 ،34600 اور34700 پوائنٹس کی 3 حدیں بحال ہوگئیں۔ تیزی کے سبب59.75 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں بھی76… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 279 پوائنٹس کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم لیکن پاکستان میں پٹرول بدستور مہنگا

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم لیکن پاکستان میں پٹرول بدستور مہنگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے کمی نہ آسکی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی کم قیمتوں کے لحاظ سے صارف کو ملنے والے ریلیف کی راہ میں ٹیکسوں کا پہاڑ حائل ہے۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو ریونیو… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم لیکن پاکستان میں پٹرول بدستور مہنگا

گیس کی قیمتوں میں تیرہ سے تریسٹھ فیصد اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2015

گیس کی قیمتوں میں تیرہ سے تریسٹھ فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کاگیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان،عوام کی چیخیں نکل گئیں،عوامی و سماجی حلقوں نے حکومت کے اس فیصلے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔- وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گیس قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا۔ گھریلو صارفین کے لئے گیس تیرہ فیصد تک مہنگی کی گئی۔… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں تیرہ سے تریسٹھ فیصد اضافہ

پاکستان اسٹیل کی نج کاری کےلئے روڈ شو آئندہ ماہ چین میں منعقد ہوگا

datetime 31  اگست‬‮  2015

پاکستان اسٹیل کی نج کاری کےلئے روڈ شو آئندہ ماہ چین میں منعقد ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹیل کی نج کاری کےلئے روڈ شو آئندہ ماہ چین میں منعقد ہوگا۔ نج کاری کمیشن کے سربراہ محمد زبیر کی سربراہی میں پاکستان کا وفد ستمبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کرے گا۔پاکستان اسٹیل کی نج کاری کا کام تیز کردیا گیا پاکستان نے آئی ایم ایف کو رواں… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کی نج کاری کےلئے روڈ شو آئندہ ماہ چین میں منعقد ہوگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل تین تین روپے فی لیٹر سستا دستیاب ہوگا یہ اعلان وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس میں کیا وزیر پیٹرولیم شاہد خا قان عباسی نے بتایا… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسٹاک ایکس چینج سے خوشی کی خبر آگئی

datetime 31  اگست‬‮  2015

اسٹاک ایکس چینج سے خوشی کی خبر آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اتارچڑھاو کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 34500,34600اور 34700کی نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں ۔سرمایہ کاری مالیت میں76ارب28کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ، کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت24.90 فیصد زائد جبکہ59.75 فیصد حصص کی قیمتوں… Continue 23reading اسٹاک ایکس چینج سے خوشی کی خبر آگئی