ایف بی آرملازمین نے قلم چھوڑہڑتال کی دھمکی دے دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ملازمین کا پرفارمنس الاو¿نس منجمد کرنے کے خلاف آل پاکستان ایف بی آر ایمپلائز ایکشن کمیٹی نے قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کو خط لکھا گیا ہے… Continue 23reading ایف بی آرملازمین نے قلم چھوڑہڑتال کی دھمکی دے دی