ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی منڈیوں میں ربر کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت ربر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2.6 فیصد کی کمی کے ساتھ 1.48 ڈالر فی کلوگرام میں طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت ربر کے مستقبل کی خریداری کے معاہدے 1640.08 ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ اسی طرح سنگا پور میں سائیکام ایکسچینج کے تحت جولائی کیلئے ربر کی خریداری کے معاہدے 4.1 سینٹ کی کمی کے ساتھ 127 یو ایس سینٹ فی کلو گرام میں طے پائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)



















































