جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

چینی ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک پر تنقید بلا جواز ہے،اسحاق ڈار

datetime 1  جولائی  2015

چینی ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک پر تنقید بلا جواز ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک پر تنقید بلا جواز ہے، بینک کے قیام سے مالیاتی اثر و رسوخ دنیا کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں منتقل ہوگا۔ایک انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ بینک پر تنقید بلا جواز ہے یہ حریف بینک نہیں… Continue 23reading چینی ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک پر تنقید بلا جواز ہے،اسحاق ڈار

سونے کی قیمت میں کمی، 45 ہزار 650 روپے تولہ ہوگئی

datetime 1  جولائی  2015

سونے کی قیمت میں کمی، 45 ہزار 650 روپے تولہ ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1174 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100اور86 روپے کی کمی واقع ہوئی۔سونے کی قیمت میں کمی کے نتیجے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں کمی، 45 ہزار 650 روپے تولہ ہوگئی

اسٹیٹ بینک کی تعلیم اورعلاج کیلئے بیرون ملک پیسہ منتقلی پر شرائط عائد

datetime 1  جولائی  2015

اسٹیٹ بینک کی تعلیم اورعلاج کیلئے بیرون ملک پیسہ منتقلی پر شرائط عائد

کراچی (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے تعلیم اورعلاج کےنام پر بیرون ملک پیسہ بھیجنے والوں کیلئے شرائط عائد کردی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ایک اعلامیے کے مطابق علاج کیلئے 50 ہزار ڈالر تک رقم بیرون ملک بھجوانے پرٹرانزیکشن کی باقاعدہ تصدیق کی جائیگی اور علاج کے نام پر بھجوائی جانے والی رقم بلاواسطہ متعلقہ اسپتال کو… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی تعلیم اورعلاج کیلئے بیرون ملک پیسہ منتقلی پر شرائط عائد

حکومتی اعلانات کے برعکس بجلی قیمت سے بھی زیادہ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف

datetime 1  جولائی  2015

حکومتی اعلانات کے برعکس بجلی قیمت سے بھی زیادہ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف

اسلا م آباد(نیو زڈیسک) عوام کو ریلیف دینے سے متعلق حکومتی دعوے اپنی جگہ لیکن بجلی کے بل میں لگائے جانیوالے ٹیکس حکومتی دعوﺅں کو بے نقاب کرتے ہیں ، بجلی کے بل میں مجموعی طورپر 17کی بجائے 51فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کیاجارہاہے۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں میں ایک نہیں ، دو نہیں… Continue 23reading حکومتی اعلانات کے برعکس بجلی قیمت سے بھی زیادہ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف

ایف بی آرٹیکس وصولی کا ہدف حاصل نہ کرسکا

datetime 1  جولائی  2015

ایف بی آرٹیکس وصولی کا ہدف حاصل نہ کرسکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایف بی آر مالی سال 2014-15ءمیں بھی ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل نہ کرسکا، مجموعی ٹیکس وصولی 25ارب روپے کمی کے بعد 25کھرب 80ارب روپے رہی۔گزشتہ مالی سال ٹیکس وصولی کے ہدف میں مالی سال 2013-14ءکے مقابلے میں 14فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس کے باوجود ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل نہیں… Continue 23reading ایف بی آرٹیکس وصولی کا ہدف حاصل نہ کرسکا

ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رحجان

datetime 1  جولائی  2015

ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رحجان

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) ٹوکیو اور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو تیزی جبکہ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتوں میں 0.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا اہم ترین نکی 225 انڈکس 44.00 پوائنٹس کے اضافے سے 20279.73 پوائنٹس کی… Continue 23reading ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رحجان

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 1  جولائی  2015

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ بدھ کو یورو کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں یورو کی شرح تبادلہ گذشتہ روز کی شرح 1.1139 ڈالر فی یورو اور 136.38 ین فی یورو کے مقابلے میں اضافے سے 1.1140 ڈالر فی یورو اور 136.47 ین فی یورو ہوگئی جبکہ ڈالر کی… Continue 23reading ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ

بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

datetime 1  جولائی  2015

بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ مقامی سطح پر چائے کی طلب میں اضافہ ہے۔ چٹا گانگ میں ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کے اہم معاہدے 198.06 ٹکا فی کلو گرام میں طے پائے جبکہ گذشتہ نیلامی کے دوران چائے کی قیمت196.04 ٹکا فی کلو… Continue 23reading بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

یا کلک “نے پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز شروع کردی

datetime 1  جولائی  2015

یا کلک “نے پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی کی کمپنی یا کلک نے پاکستان میں جدید ترین اور تیزرفتار انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز کی فراہمی شروع کردی ہے۔اب بھی پاکستان کے کئی شہراور دور دراز کے علاقے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں،تاہم اب انقلابی تبدیلی آنے کوہے۔ دبئی کی کمپنی یا کلک(YahClick) نے پاکستان میں اپنے آپریشن کا آغاز کردیا… Continue 23reading یا کلک “نے پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز شروع کردی