ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

ٹی سی پی روئی بیچنے میں ناکام، کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ٹی سی پی روئی بیچنے میں ناکام، کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی) کی جانب سے روئی کی 84 ہزار600بیلز کی فروخت کے لیے جاری کردہ ٹینڈرز میں مسلسل دوسری مرتبہ کسی بھی ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے دلچسپی ظاہر نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ ٹی سی پی کی جانب سے کاٹن سال 2014-15 میں مخصوص… Continue 23reading ٹی سی پی روئی بیچنے میں ناکام، کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

سات سو پچاس روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو ہو گی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سات سو پچاس روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو ہو گی

لاہور (نیوزڈیسک )750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر (جمعرات) کو ہو گی ۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 5لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کیے جانے والا ٹیکس کی شرح 50 فیصد تک کردی گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کیے جانے والا ٹیکس کی شرح 50 فیصد تک کردی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کیے جانے والا ٹیکس کی شرح 50 فیصد تک کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی مد میں عوام پر بے پناہ ڈال دیا گیا ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات پر 50 فیصد تک ٹیکس لگا دیا گیا۔ ڈیزل پر… Continue 23reading پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کیے جانے والا ٹیکس کی شرح 50 فیصد تک کردی گئی

وزیراعظم نے 42 لاکھ 44 ہزار 680 روپے کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نے 42 لاکھ 44 ہزار 680 روپے کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم ہاوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے لئے ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیئے ہیں۔ وزیراعظم نے انکم ٹیکس کی مد میں 22 لاکھ 82 ہزار 840 روپے اور زرعی ٹیکس کی مد میں 19 لاکھ 61 مزید پڑھئے: ”پاکستان میں… Continue 23reading وزیراعظم نے 42 لاکھ 44 ہزار 680 روپے کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیئے

50ہزار ڈالر سالانہ تک کی ترسیلات زر کا ذریعہ نہ پوچھنے کی تجویز

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

50ہزار ڈالر سالانہ تک کی ترسیلات زر کا ذریعہ نہ پوچھنے کی تجویز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت سنجیدگی سے اس تجویز پر غور کر رہی ہے کہ جو اوورسیز پاکستانیز بیرون ملک خون پسینے کی اپنی زرمبادلہ میں کمائی وطن بھجوا رہے ہیں ان کی ترسیلات زر پر کوئی ٹیکس عائد نہیں ہوگا اور اسکے لئے سالانہ 50 ہزار ڈالر بیرون ملک سے حقیقی اوورسیز پاکستانیوں… Continue 23reading 50ہزار ڈالر سالانہ تک کی ترسیلات زر کا ذریعہ نہ پوچھنے کی تجویز

سونے کی قلابازیاں جاری

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

سونے کی قلابازیاں جاری

کراچی(نیوزڈیسک) مسلسل دوسرے روز بھی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کارجحان دیکھاگیا ۔ بدھ کوعالمی صرافہ مارکیٹ میں 7ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1120ڈالر پرآگئی جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سوناسستاہوگیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی… Continue 23reading سونے کی قلابازیاں جاری

روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹ گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 1پیسے کم ہوگئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 104.51روپے سے… Continue 23reading روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹ گیا

ود ہولڈنگ ٹیکس،اسحاق ڈار نے واضح اعلان کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس،اسحاق ڈار نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکہ نے اتحادی امدادی فنڈز کی دو قسطیں فراہم کر نے کایقین دلایا ہے . امریکی حکام سے ہونے والی ملاقاتوں میں 3600میگا واٹ بجلی کے منصوبوں میں امداد بھی بات چیت ہوئی ہے گوشوار ے جمع کر انے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس،اسحاق ڈار نے واضح اعلان کردیا

ودہولڈنگ ٹیکس ، احتجاجی لائحہ عمل کیلئے تاجروں نے مشاورت شروع کر دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ودہولڈنگ ٹیکس ، احتجاجی لائحہ عمل کیلئے تاجروں نے مشاورت شروع کر دی

لاہور (نیوزڈیسک) بنکوں سے ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر تاجر احتجاج کے لئے پھر سرگرم ہو گئے ۔ احتجاجی لائحہ عمل کے لئے انجمن تاجران پاکستان کے دونوں دھڑوں نے اپنے اپنے اجلاس بلالئے ہیں ، انجمن تاجران نعیم میر گروپ نے یکم اکتوبر اور خالد پرویز گروپ نے دو اکتوبر کو اپنے… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس ، احتجاجی لائحہ عمل کیلئے تاجروں نے مشاورت شروع کر دی