منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کیلئے سستی ترین گاڑیاں‘ چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آٹو انڈیسٹری میں چین کو اس وقت دنیا میں ایک ممتاز مقام حاصل ہے، جبکہ ایک چینی کمپنی اب پاکستان میں بھی گاڑیاں تیار کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔چینی صوبہ انہوئی کے شہر خفائی میں جیک نامی کمپنی 10 مختلف قسم کی چھوٹی بڑی گاڑیاں تیار کررہی ہے اور گاڑیوں کی تیاریوں میں روبوٹس بھی انسانوں کا ہاتھ بٹاتے ہیں۔کمپنی کے مطابق ان میں کچھ گاڑیاں ایسی بھی ہیں جو بیٹر پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
جدید پلانٹس پر خوبصورت اور باسہولت گاڑیاں بنانے کے بعد اب یہ کپمنی ماحول دوست ہائیبڑڈ گاڑی بھی تیار کررہی ہے۔ ہائبڑڈ گاڑی کا یہ ماڈل جلد مارکیٹ میں متعارف کروادیا جائے گا۔کارساز کمپنی جیک پاکستان کے علاقے گوادر میں بھی مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا ارادہ رکھتی ہے جس پر کام جاری ہے۔ماہرہین کے مطابق چینی کمپنی جیک کی ان کم قیمت گاڑیوں کیلیے پاکستان ایک بہت بڑی مارکیٹ ثابت ہوسکتا ہے‘ دیگر گاڑیوں کی نسبت یہ گاڑیاں نہایت سستی ہو ں گی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…