ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ٹی ڈیپ میں ایکسپورٹ کنسائنمنٹس کی غلط ہینڈلنگ پراجلاس

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

ٹی ڈیپ میں ایکسپورٹ کنسائنمنٹس کی غلط ہینڈلنگ پراجلاس

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی میں 9دسمبر کو چیف ایگزیکٹو ٹی ڈیپ ایس ایم منیر کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا۔جس میں فورس کمانڈر اے این ایف محمد ابوذر، ڈائریکٹرجنرل ٹی ڈی اے پی ڈاکٹر ایم عثمان، ڈی جی پورٹس اینڈ شپنگ کراچی اسدرفیع چندانہ، کلکٹرایکسپورٹ پی کیواے آغاشاہد مجید خان، کلکٹر ایکسپورٹ کراچی پورٹ ڈاکٹر… Continue 23reading ٹی ڈیپ میں ایکسپورٹ کنسائنمنٹس کی غلط ہینڈلنگ پراجلاس

خام تیل کی عالمی قیمتیں7سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

خام تیل کی عالمی قیمتیں7سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز یورپی خام تیل برینٹ نارتھ سی کروڈ کی جنوری میں فراہمی کیلئے قیمت 38.61 ڈالر فی بیرل تک گر گئی جو دسمبر 2008 کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے جبکہ امریکی کروڈ کے نرخ 35.84… Continue 23reading خام تیل کی عالمی قیمتیں7سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

ٹیکس چوری،درآمدکنندہ کوواجبات جرمانے سمیت دینے کاحکم

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

ٹیکس چوری،درآمدکنندہ کوواجبات جرمانے سمیت دینے کاحکم

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ کسٹمز کے ایڈجیوڈیکشن کلکٹریٹ نے ٹائی ٹینیم ڈی اوکسائیڈکے کنسائمنٹ کو مس ڈیکلریشن کے ذریعے کلیئرکیے جانے کا جرم ثابت ہونے پر درآمدکنندہ پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔واضح رہے کہ ٹائی ٹینیم ڈی اوکسائیڈ ایک سفید رنگ کا سفوف ہے جو بہت سی صنعتوں مثلاً پلاسٹک، ظروف سازی،… Continue 23reading ٹیکس چوری،درآمدکنندہ کوواجبات جرمانے سمیت دینے کاحکم

آئی ایم ایف نے سنگل اسٹیج ٹیکس کی پاکستانی تجویزمستردکردی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

آئی ایم ایف نے سنگل اسٹیج ٹیکس کی پاکستانی تجویزمستردکردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے سنگل اسٹیج سیلزٹیکس متعارف کرانے کی پاکستان کی تجویز مستردکردی۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ دبئی میں 2روزقبل ایف بی آر اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی طرف سے امریکاکی طرزپرسنگل اسٹیج سیلزٹیکس کانظام متعارف کروانے بارے تجویزکوا?ئی ایم ایف نے مستردکردیا۔ایف… Continue 23reading آئی ایم ایف نے سنگل اسٹیج ٹیکس کی پاکستانی تجویزمستردکردی

2015میں پاکستانی معیشت نے اچھی کارکردگی دکھائی،اسٹیٹ بینک

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

2015میں پاکستانی معیشت نے اچھی کارکردگی دکھائی،اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے معاشی منظر نامہ مجموعی طور پرمثبت نظرآرہاہے، مہنگائی ہدف سے کم اور مالیاتی کھاتہ بہتر رہنے کی توقع ہے، مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلئے ٹیکس وصولیوں میں 19.9فیصد اضافہ نموکے ہدف کی وجہ سے 3104ارب روپے ٹیکس وصولیاں دشوار ہیں، مجموعی قومی… Continue 23reading 2015میں پاکستانی معیشت نے اچھی کارکردگی دکھائی،اسٹیٹ بینک

سردی کی لہر، گرم کپڑوں کی فروخت میں تیزی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

سردی کی لہر، گرم کپڑوں کی فروخت میں تیزی

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں سردی کی لہر آنے پر گرم کپڑوں کی خریداری میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ گرم کپڑے بنا نے والی کمپنیوں نے بھی اپنی مصنوعات کی فروخت میں اضافے کے لئے تشہیری مہم میں بھی تیزی کردی ہے۔شہریوں کی بڑی تعداد نے گرم کپڑوں کی خریداری کیلئے لائٹ ہاﺅس، صدر اور شہر… Continue 23reading سردی کی لہر، گرم کپڑوں کی فروخت میں تیزی

سیمنٹ کی قیمت کم کر کے عوام کو فائدہ پہنچایا جاسکتا ہے

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

سیمنٹ کی قیمت کم کر کے عوام کو فائدہ پہنچایا جاسکتا ہے

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدرایف پی سی سی آئی،سینیٹر حاجی غلام علی اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ سیمنٹ کی برآمدات میں کمی آئی ہے جبکہ مقامی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔موجودہ مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 15.64… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت کم کر کے عوام کو فائدہ پہنچایا جاسکتا ہے

وزیر خزانہ اسحاق ڈار عوام پر مہربان ،بڑا اعلان کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

وزیر خزانہ اسحاق ڈار عوام پر مہربان ،بڑا اعلان کردیا

سلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ کو خط تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ناجائز منافع خور عناصر 40 ارب کے نئے ٹیکسوں کی آڑ میں مقامی اشیا مہنگی کر کے عوام کو لوٹ رہے ہیں ،ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ وفاقی وزیر… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار عوام پر مہربان ،بڑا اعلان کردیا

جولائی تا نومبر،بڑے نقصان کا انکشاف

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

جولائی تا نومبر،بڑے نقصان کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)جولائی تا نومبر،بڑے نقصان کا انکشاف،یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس ملنے اور برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات کے حکومتی دعوﺅں کے باوجود پاکستانی برآمدات میں تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور نومبر میں اشیاءکی برآمد تشویشناک حد تک گر گئی ہے۔رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں اب تک… Continue 23reading جولائی تا نومبر،بڑے نقصان کا انکشاف