جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

آنے والے مہینوں میں عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی ,اسحاق ڈار

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

آنے والے مہینوں میں عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی ,اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم معیشت کی جانب گامزن کردیا اور آنے والے مہینوں میں معاشی طور پر عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی تاہم معیشت پر سیاست ہر صورت بند ہونی چاہیے۔ سرمایہ کاری سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے… Continue 23reading آنے والے مہینوں میں عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی ,اسحاق ڈار

کاروباری افراد کی جان کئی شکنجوں میں،ملک بھر میں 4ٹیکسز دینا پڑ رہے ہیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

کاروباری افراد کی جان کئی شکنجوں میں،ملک بھر میں 4ٹیکسز دینا پڑ رہے ہیں

کراچی(نیوزڈیسک) سروسز پر سیلز ٹیکس کا نفاذ اورصوبائی سطح پر ریونیو اتھارٹیز کے قیام سے خدمات فراہم کرنے والے کاروباری افراد کی جان بیک وقت کئی شکنجوں میں پھنس گئی۔ ملک گیر سطح پر کاروبار کرنے والے کو ڈبل نہیں 4جگہ ٹیکس دینا پڑے گا ، صوبائی ریونیو اتھارٹیز کا قیام مستقبل میں صوبوں کے… Continue 23reading کاروباری افراد کی جان کئی شکنجوں میں،ملک بھر میں 4ٹیکسز دینا پڑ رہے ہیں

اگست میں چین کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی ہوئی، رپورٹ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

اگست میں چین کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی ہوئی، رپورٹ

شنگھائی(نیوزڈیسک)چین زر مبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے تاہم معاشی سست روی کی وجہ سے گزشتہ ماہ اگست میں اس کے ذخائر میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق اگست کے مہینے میں چین کے زر مبادلہ کے ذخائر 93.9 ارب ڈالر کمی کے بعد 3.557 ٹریلین… Continue 23reading اگست میں چین کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی ہوئی، رپورٹ

ڈالر کی طلب میں اضافہ،104 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ڈالر کی طلب میں اضافہ،104 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت

کراچی(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی طلب میں اضافے کے باعث 104 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت ہوا ۔فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے تیل کمپنیوں کی جانب سے درآمدی مصنوعات کی ادائیگیوں کی باعث ڈالر کی مانگ روپے کو کمزور کر رہی ہے دو روز میں امریکی کرنسی 25 پیسے مہنگی ہوچکی ہے… Continue 23reading ڈالر کی طلب میں اضافہ،104 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت

فلور ملز مالکان کا 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

فلور ملز مالکان کا 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ

اسلام آباد (آن لائن) عام مارکیٹ میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت پر 10 روپے اضافہ کر دیا گیا ۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا 745 روپے کا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے فلور ملز مالکان کی جانب سے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر… Continue 23reading فلور ملز مالکان کا 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ

تاجروںنے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

تاجروںنے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مطالبات منوانے کیلئے تاجروں نے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔تاجر تنظیموں کے عہدیداروں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہم حکومت کو کل تک کی مہلت دیتے ہیں اگر ودہولڈنگ ٹیکس ختم نہ کیا گیا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے اور اپنے مطالبات منو… Continue 23reading تاجروںنے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

کراچی: دودھ کی قیمتوں میں اضافہ واپس

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

کراچی: دودھ کی قیمتوں میں اضافہ واپس

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیاگیا ،کراچی ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن اور مِلک ریٹیلرز ایسو سی ایشن نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ شہریوں کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا ہے، کراچی میں اتوار سے دودھ کی قیمتوں… Continue 23reading کراچی: دودھ کی قیمتوں میں اضافہ واپس

یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی،گزٹ نوٹی فکیشن جا ری

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی،گزٹ نوٹی فکیشن جا ری

کراچی (آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015ءکو جاری کردہ گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن… Continue 23reading یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی،گزٹ نوٹی فکیشن جا ری

منی چینجرز کا کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کرنے کا انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

منی چینجرز کا کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کرنے کا انکشاف

لاہور(آن لائن) منی چینجرز کی طرف سے مبینہ طور پر کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کرنے کے انکشاف کے بعد نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبہ بھر میں قائم منی ایکسچینج اورڈیلرز کی نگرانی کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق گجرات، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کے اضلاع کواس حوالے سے حساس قرار… Continue 23reading منی چینجرز کا کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کرنے کا انکشاف